مشترک فقرہ
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةًۭ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
- 2
- 2
- 2
- 8
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:248 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَقَالَلَهُمْنَبِيُّهُمْإِنَّءَايَةَمُلْكِهِۦٓأَنيَأْتِيَكُمُٱلتَّابُوتُفِيهِسَكِينَةٌۭمِّنرَّبِّكُمْوَبَقِيَّةٌۭمِّمَّاتَرَكَءَالُمُوسَىٰوَءَالُهَـٰرُونَتَحْمِلُهُٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَةًۭلَّكُمْإِنكُنتُممُّؤْمِنِينَ
اور پیغمبر نے ان سے کہا کہ ان کی بادشاہی کی نشانی یہ ہے کہ تمہارے پاس ایک صندوق آئے گا جس کو فرشتے اٹھائے ہوئے ہوں گے اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے تسلی (بخشنے والی چیز) ہوگی اور کچھ اور چیزیں بھی ہوں گی جو موسیٰ اور ہارون چھوڑ گئے تھے۔ اگر تم ایمان رکھتے ہو تو یہ تمہارے لئے ایک بڑی نشانی ہے - 3:49 Ali 'Imran یکساں الفاظ
وَرَسُولًاإِلَىٰبَنِىٓإِسْرَٰٓءِيلَأَنِّىقَدْجِئْتُكُمبِـَٔايَةٍۢمِّنرَّبِّكُمْ ۖأَنِّىٓأَخْلُقُلَكُممِّنَٱلطِّينِكَهَيْـَٔةِٱلطَّيْرِفَأَنفُخُفِيهِفَيَكُونُطَيْرًۢابِإِذْنِٱللَّهِ ۖوَأُبْرِئُٱلْأَكْمَهَوَٱلْأَبْرَصَوَأُحْىِٱلْمَوْتَىٰبِإِذْنِٱللَّهِ ۖوَأُنَبِّئُكُمبِمَاتَأْكُلُونَوَمَاتَدَّخِرُونَفِىبُيُوتِكُمْ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَةًۭلَّكُمْإِنكُنتُممُّؤْمِنِينَ
اور (عیسیٰ) بنی اسرائیل کی طرف پیغمبر (ہو کر جائیں گے اور کہیں گے) کہ میں تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں وہ یہ کہ تمہارے سامنے مٹی کی مورت بشکل پرند بناتا ہوں پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ خدا کے حکم سے (سچ مچ) جانور ہو جاتا ہے اور اندھے اور ابرص کو تندرست کر دیتا ہوں اور خدا کے حکم سے مردے میں جان ڈال دیتا ہوں اور جو کچھ تم کھا کر آتے ہو اور جو اپنے گھروں میں جمع کر رکھتے ہو سب تم کو بتا دیتا ہوں اگر تم صاحب ایمان ہو تو ان باتوں میں تمہارے لیے (قدرت خدا کی) نشانی ہے

