مشترک فقرہ
أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَؤُا۟
- 2
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 14:9 Ibrahim اصل · یکساں الفاظ
أَلَمْيَأْتِكُمْنَبَؤُا۟ٱلَّذِينَمِنقَبْلِكُمْقَوْمِنُوحٍۢوَعَادٍۢوَثَمُودَ ۛوَٱلَّذِينَمِنۢبَعْدِهِمْ ۛلَايَعْلَمُهُمْإِلَّاٱللَّهُ ۚجَآءَتْهُمْرُسُلُهُمبِٱلْبَيِّنَـٰتِفَرَدُّوٓا۟أَيْدِيَهُمْفِىٓأَفْوَٰهِهِمْوَقَالُوٓا۟إِنَّاكَفَرْنَابِمَآأُرْسِلْتُمبِهِۦوَإِنَّالَفِىشَكٍّۢمِّمَّاتَدْعُونَنَآإِلَيْهِمُرِيبٍۢ
بھلا تم کو ان لوگوں (کے حالات) کی خبر نہیں پہنچی جو تم سے پہلے تھے (یعنی) نوح اور عاد اور ثمود کی قوم۔ اور جو ان کے بعد تھے۔ جن کا علم خدا کے سوا کسی کو نہیں (جب) ان کے پاس پیغمبر نشانیاں لے کر آئے تو انہوں نے اپنے ہاتھ ان کے مونہوں پر رکھ دیئے (کہ خاموش رہو) اور کہنے لگے کہ ہم تو تمہاری رسالت کو تسلیم نہیں کرتے اور جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو ہم اس سے قوی شک میں ہیں - 64:5 At-Taghabun یکساں الفاظ
أَلَمْيَأْتِكُمْنَبَؤُا۟ٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنقَبْلُفَذَاقُوا۟وَبَالَأَمْرِهِمْوَلَهُمْعَذَابٌأَلِيمٌۭ
کیا تم کو ان لوگوں کے حال کی خبر نہیں پہنچی جو پہلے کافر ہوئے تھے تو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور (ابھی) دکھ دینے والا عذاب (اور) ہونا ہے

