مشترک فقرہ
وَمَا لَنَآ أَلَّا
- 3
- 2
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:246 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
أَلَمْتَرَإِلَىٱلْمَلَإِمِنۢبَنِىٓإِسْرَٰٓءِيلَمِنۢبَعْدِمُوسَىٰٓإِذْقَالُوا۟لِنَبِىٍّۢلَّهُمُٱبْعَثْلَنَامَلِكًۭانُّقَـٰتِلْفِىسَبِيلِٱللَّهِ ۖقَالَهَلْعَسَيْتُمْإِنكُتِبَعَلَيْكُمُٱلْقِتَالُأَلَّاتُقَـٰتِلُوا۟ ۖقَالُوا۟وَمَالَنَآأَلَّانُقَـٰتِلَفِىسَبِيلِٱللَّهِوَقَدْأُخْرِجْنَامِندِيَـٰرِنَاوَأَبْنَآئِنَا ۖفَلَمَّاكُتِبَعَلَيْهِمُٱلْقِتَالُتَوَلَّوْا۟إِلَّاقَلِيلًۭامِّنْهُمْ ۗوَٱللَّهُعَلِيمٌۢبِٱلظَّـٰلِمِينَ
بھلا تم نے بنی اسرائیل کی ایک جماعت کو نہیں دیکھا جس نے موسیٰ کے بعد اپنے پیغمبر سے کہا کہ آپ ہمارے لئے ایک بادشاہ مقرر کردیں تاکہ ہم خدا کی راہ میں جہاد کریں۔ پیغمبر نے کہا کہ اگر تم کو جہاد کا حکم دیا جائے تو عجب نہیں کہ لڑنے سے پہلو تہی کرو۔ وہ کہنے لگے کہ ہم راہ خدا میں کیوں نہ لڑیں گے جب کہ ہم وطن سے (خارج) اور بال بچوں سے جدا کردیئے گئے۔ لیکن جب ان کو جہاد کا حکم دیا گیا تو چند اشخاص کے سوا سب پھر گئے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے - 5:84 Al-Ma'idah الفاظ مختلف ہیں
وَمَالَنَالَانُؤْمِنُبِٱللَّهِوَمَاجَآءَنَامِنَٱلْحَقِّوَنَطْمَعُأَنيُدْخِلَنَارَبُّنَامَعَٱلْقَوْمِٱلصَّـٰلِحِينَ
اور ہمیں کیا ہوا ہے کہ خدا پر اور حق بات پر جو ہمارے پاس آئی ہے ایمان نہ لائیں اور ہم امید رکھتے ہیں کہ پروردگار ہم کو نیک بندوں کے ساتھ (بہشت میں) داخل کرے گا - 14:12 Ibrahim یکساں الفاظ
وَمَالَنَآأَلَّانَتَوَكَّلَعَلَىٱللَّهِوَقَدْهَدَىٰنَاسُبُلَنَا ۚوَلَنَصْبِرَنَّعَلَىٰمَآءَاذَيْتُمُونَا ۚوَعَلَىٱللَّهِفَلْيَتَوَكَّلِٱلْمُتَوَكِّلُونَ
اور ہم کیونکر خدا پر بھروسہ نہ رکھیں حالانکہ اس نے ہم کو ہمارے (دین کے سیدھے) رستے بتائے ہیں۔ جو تکلیفیں تم ہم کو دیتے ہو اس پر صبر کریں گے۔ اور اہل توکل کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے

