مشترک فقرہ
فَأَنَّ لَهُۥ نَارَ جَهَنَّمَ
- 2
- 2
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 9:63 At-Tawbah اصل · یکساں الفاظ
أَلَمْيَعْلَمُوٓا۟أَنَّهُۥمَنيُحَادِدِٱللَّهَوَرَسُولَهُۥفَأَنَّلَهُۥنَارَجَهَنَّمَخَـٰلِدًۭافِيهَا ۚذَٰلِكَٱلْخِزْىُٱلْعَظِيمُ
کیا ان لوگوں کو معلوم نہیں کہ جو شخص خدا اور اس کے رسول سے مقابلہ کرتا ہے تو اس کے لیے جہنم کی آگ (تیار) ہے جس میں وہ ہمیشہ (جلتا) رہے گا۔ یہ بڑی رسوائی ہے - 72:23 Al-Jinn یکساں الفاظ
إِلَّابَلَـٰغًۭامِّنَٱللَّهِوَرِسَـٰلَـٰتِهِۦ ۚوَمَنيَعْصِٱللَّهَوَرَسُولَهُۥفَإِنَّلَهُۥنَارَجَهَنَّمَخَـٰلِدِينَفِيهَآأَبَدًا
ہاں خدا کی طرف سے احکام کا اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا (ہی) میرے ذمے ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا تو ایسوں کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے

