مشترک فقرہ
مِن رَّبِّكَ ٱلْحَقُّ
- 2
- 2
- 1
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 13:1 Ar-Ra'd اصل · یکساں الفاظ
الٓمٓر ۚتِلْكَءَايَـٰتُٱلْكِتَـٰبِ ۗوَٱلَّذِىٓأُنزِلَإِلَيْكَمِنرَّبِّكَٱلْحَقُّوَلَـٰكِنَّأَكْثَرَٱلنَّاسِلَايُؤْمِنُونَ
الٓمرا۔ (اے محمد) یہ کتاب (الہیٰ) کی آیتیں ہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے - 13:19 Ar-Ra'd یکساں الفاظ
۞ أَفَمَنيَعْلَمُأَنَّمَآأُنزِلَإِلَيْكَمِنرَّبِّكَٱلْحَقُّكَمَنْهُوَأَعْمَىٰٓ ۚإِنَّمَايَتَذَكَّرُأُو۟لُوا۟ٱلْأَلْبَـٰبِ
بھلا جو شخص یہ جانتا ہے کہ جو کچھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے حق ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اندھا ہے اور سمجھتے تو وہی ہیں جو عقلمند ہیں

