مشترک فقرہ
وَلَوْ كَرِهَ ٱلْكَـٰفِرُونَ
- 3
- 3
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 9:32 At-Tawbah اصل · یکساں الفاظ
يُرِيدُونَأَنيُطْفِـُٔوا۟نُورَٱللَّهِبِأَفْوَٰهِهِمْوَيَأْبَىٱللَّهُإِلَّآأَنيُتِمَّنُورَهُۥوَلَوْكَرِهَٱلْكَـٰفِرُونَ
یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے نور کو اپنے منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں اور خدا اپنے نور کو پورا کئے بغیر رہنے کا نہیں۔ اگرچہ کافروں کو برا ہی لگے - 40:14 Ghafir یکساں الفاظ
فَٱدْعُوا۟ٱللَّهَمُخْلِصِينَلَهُٱلدِّينَوَلَوْكَرِهَٱلْكَـٰفِرُونَ
تو خدا کی عبادت کو خالص کر کر اُسی کو پکارو اگرچہ کافر برا ہی مانیں - 61:8 As-Saf یکساں الفاظ
يُرِيدُونَلِيُطْفِـُٔوا۟نُورَٱللَّهِبِأَفْوَٰهِهِمْوَٱللَّهُمُتِمُّنُورِهِۦوَلَوْكَرِهَٱلْكَـٰفِرُونَ
یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافر ناخوش ہی ہوں

