مشترک فقرہ
كَذَٰلِكَ جَزَآءُ ٱلْكَـٰفِرِينَ
- 3
- 1
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:191 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَٱقْتُلُوهُمْحَيْثُثَقِفْتُمُوهُمْوَأَخْرِجُوهُممِّنْحَيْثُأَخْرَجُوكُمْ ۚوَٱلْفِتْنَةُأَشَدُّمِنَٱلْقَتْلِ ۚوَلَاتُقَـٰتِلُوهُمْعِندَٱلْمَسْجِدِٱلْحَرَامِحَتَّىٰيُقَـٰتِلُوكُمْفِيهِ ۖفَإِنقَـٰتَلُوكُمْفَٱقْتُلُوهُمْ ۗكَذَٰلِكَجَزَآءُٱلْكَـٰفِرِينَ
اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے (یعنی مکے سے) وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔ اور (دین سے گمراہ کرنے کا) فساد قتل وخونریزی سے کہیں بڑھ کر ہے اور جب تک وہ تم سے مسجد محترم (یعنی خانہ کعبہ) کے پاس نہ لڑیں تم بھی وہاں ان سے نہ لڑنا۔ ہاں اگر وہ تم سے لڑیں تو تم ان کو قتل کرڈالو۔ کافروں کی یہی سزا ہے - 5:29 Al-Ma'idah الفاظ مختلف ہیں
إِنِّىٓأُرِيدُأَنتَبُوٓأَبِإِثْمِىوَإِثْمِكَفَتَكُونَمِنْأَصْحَـٰبِٱلنَّارِ ۚوَذَٰلِكَجَزَٰٓؤُا۟ٱلظَّـٰلِمِينَ
میں چاہتا ہوں کہ تو میرے گناہ میں بھی ماخوذ ہو اور اپنے گناہ میں بھی پھر (زمرہ) اہل دوزخ میں ہو اور ظالموں کی یہی سزا ہے - 9:26 At-Tawbah الفاظ مختلف ہیں
ثُمَّأَنزَلَٱللَّهُسَكِينَتَهُۥعَلَىٰرَسُولِهِۦوَعَلَىٱلْمُؤْمِنِينَوَأَنزَلَجُنُودًۭالَّمْتَرَوْهَاوَعَذَّبَٱلَّذِينَكَفَرُوا۟ ۚوَذَٰلِكَجَزَآءُٱلْكَـٰفِرِينَ
پھر خدا نے اپنے پیغمبر پر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی (اور تمہاری مدد کو فرشتوں کے) لشکر جو تمہیں نظر نہیں آتے تھے (آسمان سے) اُتارے اور کافروں کو عذاب دیا۔ اور کفر کرنے والوں کی یہی سزا ہے

