مشترک فقرہ
إِنَّ ٱللَّهَ عِندَهُۥٓ أَجْرٌ عَظِيمٌۭ
- 3
- 1
- 3
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 8:28 Al-Anfal الفاظ مختلف ہیں
وَٱعْلَمُوٓا۟أَنَّمَآأَمْوَٰلُكُمْوَأَوْلَـٰدُكُمْفِتْنَةٌۭوَأَنَّٱللَّهَعِندَهُۥٓأَجْرٌعَظِيمٌۭ
اور جان رکھو کہ تمہارا مال اور اولاد بڑی آزمائش ہے اور یہ کہ خدا کے پاس (نیکیوں کا) بڑا ثواب ہے - 9:22 At-Tawbah اصل · یکساں الفاظ
خَـٰلِدِينَفِيهَآأَبَدًا ۚإِنَّٱللَّهَعِندَهُۥٓأَجْرٌعَظِيمٌۭ
(اور وہ) ان میں ابدالاآباد رہیں گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کے ہاں بڑا صلہ (تیار) ہے - 64:15 At-Taghabun الفاظ مختلف ہیں
إِنَّمَآأَمْوَٰلُكُمْوَأَوْلَـٰدُكُمْفِتْنَةٌۭ ۚوَٱللَّهُعِندَهُۥٓأَجْرٌعَظِيمٌۭ
تمہارا مال اور تمہاری اولاد تو آزمائش ہے۔ اور خدا کے ہاں بڑا اجر ہے

