مشترک فقرہ
ذَٰلِكَ يُوعَظُ بِهِۦ مَن كَانَ
- 2
- 1
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:232 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَإِذَاطَلَّقْتُمُٱلنِّسَآءَفَبَلَغْنَأَجَلَهُنَّفَلَاتَعْضُلُوهُنَّأَنيَنكِحْنَأَزْوَٰجَهُنَّإِذَاتَرَٰضَوْا۟بَيْنَهُمبِٱلْمَعْرُوفِ ۗذَٰلِكَيُوعَظُبِهِۦمَنكَانَمِنكُمْيُؤْمِنُبِٱللَّهِوَٱلْيَوْمِٱلْـَٔاخِرِ ۗذَٰلِكُمْأَزْكَىٰلَكُمْوَأَطْهَرُ ۗوَٱللَّهُيَعْلَمُوَأَنتُمْلَاتَعْلَمُونَ
اور جب تم عورتوں کو طلاق دے چکو اور ان کی عدت پوری ہوجائے تو ان کو دوسرے شوہروں کے ساتھ جب وہ آپس میں جائز طور پر راضی ہوجائیں نکاح کرنے سے مت روکو۔ اس (حکم) سے اس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو تم میں خدا اور روز آخرت پر یقین رکھتا ہے۔ یہ تمہارے لئے نہایت خوب اور بہت پاکیزگی کی بات ہے اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے - 65:2 At-Talaq الفاظ مختلف ہیں
فَإِذَابَلَغْنَأَجَلَهُنَّفَأَمْسِكُوهُنَّبِمَعْرُوفٍأَوْفَارِقُوهُنَّبِمَعْرُوفٍۢوَأَشْهِدُوا۟ذَوَىْعَدْلٍۢمِّنكُمْوَأَقِيمُوا۟ٱلشَّهَـٰدَةَلِلَّهِ ۚذَٰلِكُمْيُوعَظُبِهِۦمَنكَانَيُؤْمِنُبِٱللَّهِوَٱلْيَوْمِٱلْـَٔاخِرِ ۚوَمَنيَتَّقِٱللَّهَيَجْعَللَّهُۥمَخْرَجًۭا
پھر جب وہ اپنی میعاد (یعنی انقضائے عدت) کے قریب پہنچ جائیں تو یا تو ان کو اچھی طرح (زوجیت میں) رہنے دو یا اچھی طرح سے علیحدہ کردو اور اپنے میں سے دو منصف مردوں کو گواہ کرلو اور (گواہ ہو!) خدا کے لئے درست گواہی دینا۔ ان باتوں سے اس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔ اور جو کوئی خدا سے ڈرے گا وہ اس کے لئے (رنج ومحن سے) مخلصی (کی صورت) پیدا کرے گا

