مشترک فقرہ
إِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌ
- 5
- 4
- 5
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 2:173 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
إِنَّمَاحَرَّمَعَلَيْكُمُٱلْمَيْتَةَوَٱلدَّمَوَلَحْمَٱلْخِنزِيرِوَمَآأُهِلَّبِهِۦلِغَيْرِٱللَّهِ ۖفَمَنِٱضْطُرَّغَيْرَبَاغٍۢوَلَاعَادٍۢفَلَآإِثْمَعَلَيْهِ ۚإِنَّٱللَّهَغَفُورٌۭرَّحِيمٌ
اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے حرام کردیا ہے ہاں جو ناچار ہوجائے (بشرطیکہ ) خدا کی نافرمانی نہ کرے اور حد (ضرورت) سے باہر نہ نکل جائے اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بےشک خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے - 5:39 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
فَمَنتَابَمِنۢبَعْدِظُلْمِهِۦوَأَصْلَحَفَإِنَّٱللَّهَيَتُوبُعَلَيْهِ ۗإِنَّٱللَّهَغَفُورٌۭرَّحِيمٌ
اور جو شخص گناہ کے بعد توبہ کرے اور نیکوکار ہو جائے تو خدا اس کو معاف کر دے گا کچھ شک نہیں کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے - 9:102 At-Tawbah یکساں الفاظ
وَءَاخَرُونَٱعْتَرَفُوا۟بِذُنُوبِهِمْخَلَطُوا۟عَمَلًۭاصَـٰلِحًۭاوَءَاخَرَسَيِّئًاعَسَىٱللَّهُأَنيَتُوبَعَلَيْهِمْ ۚإِنَّٱللَّهَغَفُورٌۭرَّحِيمٌ
اور کچھ اور لوگ ہیں کہ اپنے گناہوں کا (صاف) اقرار کرتے ہیں انہوں نے اچھے برے عملوں کو ملا جلا دیا تھا۔ قریب ہے کہ خدا ان پر مہربانی سے توجہ فرمائے۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے - 24:22 An-Nur الفاظ مختلف ہیں
وَلَايَأْتَلِأُو۟لُوا۟ٱلْفَضْلِمِنكُمْوَٱلسَّعَةِأَنيُؤْتُوٓا۟أُو۟لِىٱلْقُرْبَىٰوَٱلْمَسَـٰكِينَوَٱلْمُهَـٰجِرِينَفِىسَبِيلِٱللَّهِ ۖوَلْيَعْفُوا۟وَلْيَصْفَحُوٓا۟ ۗأَلَاتُحِبُّونَأَنيَغْفِرَٱللَّهُلَكُمْ ۗوَٱللَّهُغَفُورٌۭرَّحِيمٌ
اور جو لوگ تم میں صاحب فضل (اور صاحب) وسعت ہیں، وہ اس بات کی قسم نہ کھائیں کہ رشتہ داروں اور محتاجوں اور وطن چھوڑ جانے والوں کو کچھ خرچ پات نہیں دیں گے۔ ان کو چاہیئے کہ معاف کردیں اور درگزر کریں۔ کیا تم پسند نہیں کرتے کہ خدا تم کو بخش دے؟ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے - 49:14 Al-Hujurat یکساں الفاظ
۞ قَالَتِٱلْأَعْرَابُءَامَنَّا ۖقُللَّمْتُؤْمِنُوا۟وَلَـٰكِنقُولُوٓا۟أَسْلَمْنَاوَلَمَّايَدْخُلِٱلْإِيمَـٰنُفِىقُلُوبِكُمْ ۖوَإِنتُطِيعُوا۟ٱللَّهَوَرَسُولَهُۥلَايَلِتْكُممِّنْأَعْمَـٰلِكُمْشَيْـًٔا ۚإِنَّٱللَّهَغَفُورٌۭرَّحِيمٌ
دیہاتی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔ کہہ دو کہ تم ایمان نہیں لائے (بلکہ یوں) کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ہنوز تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا۔ اور تم خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو گے تو خدا تمہارے اعمال سے کچھ کم نہیں کرے گا۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

