مشترک فقرہ
وَلَآ أَقُولُ لَكُمْ إِنِّى مَلَكٌ ۖ
- 2
- 1
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 6:50 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
قُللَّآأَقُولُلَكُمْعِندِىخَزَآئِنُٱللَّهِوَلَآأَعْلَمُٱلْغَيْبَوَلَآأَقُولُلَكُمْإِنِّىمَلَكٌ ۖإِنْأَتَّبِعُإِلَّامَايُوحَىٰٓإِلَىَّ ۚقُلْهَلْيَسْتَوِىٱلْأَعْمَىٰوَٱلْبَصِيرُ ۚأَفَلَاتَتَفَكَّرُونَ
کہہ دو کہ میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس الله تعالیٰ کے خزانے ہیں اور نہ (یہ کہ) میں غیب جانتا ہوں اور نہ تم سے یہ کہتا کہ میں فرشتہ ہوں۔ میں تو صرف اس حکم پر چلتا ہوں جو مجھے (خدا کی طرف سے) آتا ہے۔ کہہ دو کہ بھلا اندھا اور آنکھ والے برابر ہوتے ہیں؟ تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے - 11:31 Hud الفاظ مختلف ہیں
وَلَآأَقُولُلَكُمْعِندِىخَزَآئِنُٱللَّهِوَلَآأَعْلَمُٱلْغَيْبَوَلَآأَقُولُإِنِّىمَلَكٌۭوَلَآأَقُولُلِلَّذِينَتَزْدَرِىٓأَعْيُنُكُمْلَنيُؤْتِيَهُمُٱللَّهُخَيْرًا ۖٱللَّهُأَعْلَمُبِمَافِىٓأَنفُسِهِمْ ۖإِنِّىٓإِذًۭالَّمِنَٱلظَّـٰلِمِينَ
میں نہ تم سے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاس خدا کے خزانے ہیں اور نہ یہ کہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں اور نہ ان لوگوں کی نسبت جن کو تم حقارت کی نظر سے دیکھتے ہو یہ کہتا ہوں کہ خدا ان کو بھلائی (یعنی اعمال کی جزائے نیک) نہیں دے گا جو ان کے دلوں میں ہے اسے خدا خوب جانتا ہے۔ اگر میں ایسا کہوں تو بےانصافوں میں ہوں

