مشترک فقرہ
وَزَيَّنَ لَهُمُ ٱلشَّيْطَـٰنُ
- 4
- 3
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:43 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
فَلَوْلَآإِذْجَآءَهُمبَأْسُنَاتَضَرَّعُوا۟وَلَـٰكِنقَسَتْقُلُوبُهُمْوَزَيَّنَلَهُمُٱلشَّيْطَـٰنُمَاكَانُوا۟يَعْمَلُونَ
تو جب ان پر ہمارا عذاب آتا رہا کیوں نہیں عاجزی کرتے رہے۔ مگر ان کے تو دل ہی سخت ہوگئے تھے۔ اور جو وہ کام کرتے تھے شیطان ان کو (ان کی نظروں میں) آراستہ کر دکھاتا تھا - 16:63 An-Nahl الفاظ مختلف ہیں
تَٱللَّهِلَقَدْأَرْسَلْنَآإِلَىٰٓأُمَمٍۢمِّنقَبْلِكَفَزَيَّنَلَهُمُٱلشَّيْطَـٰنُأَعْمَـٰلَهُمْفَهُوَوَلِيُّهُمُٱلْيَوْمَوَلَهُمْعَذَابٌأَلِيمٌۭ
خدا کی قسم ہم نے تم سے پہلی امتوں کی طرف بھی پیغمبر بھیجے تو شیطان نے ان کے کردار (ناشائستہ) ان کو آراستہ کر دکھائے تو آج بھی وہی ان کا دوست ہے اور ان کے لیے عذاب الیم ہے - 27:24 An-Naml یکساں الفاظ
وَجَدتُّهَاوَقَوْمَهَايَسْجُدُونَلِلشَّمْسِمِندُونِٱللَّهِوَزَيَّنَلَهُمُٱلشَّيْطَـٰنُأَعْمَـٰلَهُمْفَصَدَّهُمْعَنِٱلسَّبِيلِفَهُمْلَايَهْتَدُونَ
میں نے دیکھا کہ وہ اور اس کی قوم خدا کو چھوڑ کر آفتاب کو سجدہ کرتے ہیں اور شیطان نے ان کے اعمال انہیں آراستہ کر دکھائے ہیں اور ان کو رستے سے روک رکھا ہے پس وہ رستے پر نہیں آئے - 29:38 Al-'Ankabut یکساں الفاظ
وَعَادًۭاوَثَمُودَا۟وَقَدتَّبَيَّنَلَكُممِّنمَّسَـٰكِنِهِمْ ۖوَزَيَّنَلَهُمُٱلشَّيْطَـٰنُأَعْمَـٰلَهُمْفَصَدَّهُمْعَنِٱلسَّبِيلِوَكَانُوا۟مُسْتَبْصِرِينَ
اور عاد اور ثمود کو بھی (ہم نے ہلاک کر دیا) چنانچہ اُن کے (ویران گھر) تمہاری آنکھوں کے سامنے ہیں اور شیطان نے اُن کے اعمال ان کو آراستہ کر دکھائے اور ان کو (سیدھے) رستے سے روک دیا۔ حالانکہ وہ دیکھنے والے (لوگ )تھے

