مشترک فقرہ
أَوْلِيَآءَ مِن دُونِهِۦ ۖ
- 7
- 1
- 6
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:3 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
ٱتَّبِعُوا۟مَآأُنزِلَإِلَيْكُممِّنرَّبِّكُمْوَلَاتَتَّبِعُوا۟مِندُونِهِۦٓأَوْلِيَآءَ ۗقَلِيلًۭامَّاتَذَكَّرُونَ
(لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں نازل ہوئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا اور رفیقوں کی پیروی نہ کرو (اور) تم کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو - 13:16 Ar-Ra'd الفاظ مختلف ہیں
قُلْمَنرَّبُّٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِقُلِٱللَّهُ ۚقُلْأَفَٱتَّخَذْتُممِّندُونِهِۦٓأَوْلِيَآءَلَايَمْلِكُونَلِأَنفُسِهِمْنَفْعًۭاوَلَاضَرًّۭا ۚقُلْهَلْيَسْتَوِىٱلْأَعْمَىٰوَٱلْبَصِيرُأَمْهَلْتَسْتَوِىٱلظُّلُمَـٰتُوَٱلنُّورُ ۗأَمْجَعَلُوا۟لِلَّهِشُرَكَآءَخَلَقُوا۟كَخَلْقِهِۦفَتَشَـٰبَهَٱلْخَلْقُعَلَيْهِمْ ۚقُلِٱللَّهُخَـٰلِقُكُلِّشَىْءٍۢوَهُوَٱلْوَٰحِدُٱلْقَهَّـٰرُ
ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار کون ہے؟ (تم ہی ان کی طرف سے) کہہ دو کہ خدا۔ پھر (ان سے) کہو کہ تم نے خدا کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کو کیوں کارساز بنایا ہے جو خود اپنے نفع ونقصان کا بھی اختیار نہیں رکھتے (یہ بھی) پوچھو کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہیں؟ یا اندھیرا اور اُجالا برابر ہوسکتا ہے؟ بھلا ان لوگوں نے جن کو خدا کا شریک مقرر کیا ہے۔ کیا انہوں نے خدا کی سی مخلوقات پیدا کی ہے جس کے سبب ان کو مخلوقات مشتبہ ہوگئی ہے۔ کہہ دو کہ خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہ یکتا (اور) زبردست ہے - 17:97 Al-Isra اصل · یکساں الفاظ
وَمَنيَهْدِٱللَّهُفَهُوَٱلْمُهْتَدِ ۖوَمَنيُضْلِلْفَلَنتَجِدَلَهُمْأَوْلِيَآءَمِندُونِهِۦ ۖوَنَحْشُرُهُمْيَوْمَٱلْقِيَـٰمَةِعَلَىٰوُجُوهِهِمْعُمْيًۭاوَبُكْمًۭاوَصُمًّۭا ۖمَّأْوَىٰهُمْجَهَنَّمُ ۖكُلَّمَاخَبَتْزِدْنَـٰهُمْسَعِيرًۭا
اور جس شخص کو خدا ہدایت دے وہی ہدایت یاب ہے۔ اور جن کو گمراہ کرے تو تم خدا کے سوا اُن کے رفیق نہیں پاؤ گے۔ اور ہم اُن کو قیامت کے دن اوندھے منہ اندھے گونگے اور بہرے (بنا کر) اٹھائیں گے۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے۔ جب (اس کی آگ) بجھنے کو ہوگی تو ہم ان کو (عذاب دینے کے لئے) اور بھڑکا دیں گے - 39:3 Az-Zumar الفاظ مختلف ہیں
أَلَالِلَّهِٱلدِّينُٱلْخَالِصُ ۚوَٱلَّذِينَٱتَّخَذُوا۟مِندُونِهِۦٓأَوْلِيَآءَمَانَعْبُدُهُمْإِلَّالِيُقَرِّبُونَآإِلَىٱللَّهِزُلْفَىٰٓإِنَّٱللَّهَيَحْكُمُبَيْنَهُمْفِىمَاهُمْفِيهِيَخْتَلِفُونَ ۗإِنَّٱللَّهَلَايَهْدِىمَنْهُوَكَـٰذِبٌۭكَفَّارٌۭ
دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔ تو جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں خدا ان میں ان کا فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو جو جھوٹا ناشکرا ہے ہدایت نہیں دیتا - 42:6 Ash-Shuraa الفاظ مختلف ہیں
وَٱلَّذِينَٱتَّخَذُوا۟مِندُونِهِۦٓأَوْلِيَآءَٱللَّهُحَفِيظٌعَلَيْهِمْوَمَآأَنتَعَلَيْهِمبِوَكِيلٍۢ
اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں وہ خدا کو یاد ہیں۔ اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو - 42:9 Ash-Shuraa الفاظ مختلف ہیں
أَمِٱتَّخَذُوا۟مِندُونِهِۦٓأَوْلِيَآءَ ۖفَٱللَّهُهُوَٱلْوَلِىُّوَهُوَيُحْىِٱلْمَوْتَىٰوَهُوَعَلَىٰكُلِّشَىْءٍۢقَدِيرٌۭ
کیا انہوں نے اس کے سوا کارساز بنائے ہیں؟ کارساز تو خدا ہی ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے - 46:32 Al-Ahqaf الفاظ مختلف ہیں
وَمَنلَّايُجِبْدَاعِىَٱللَّهِفَلَيْسَبِمُعْجِزٍۢفِىٱلْأَرْضِوَلَيْسَلَهُۥمِندُونِهِۦٓأَوْلِيَآءُ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَفِىضَلَـٰلٍۢمُّبِينٍ
اور جو شخص خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول نہ کرے گا تو وہ زمین میں (خدا کو) عاجز نہیں کرسکے گا اور نہ اس کے سوا اس کے حمایتی ہوں گے۔ یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں

