مشترک فقرہ
ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ
- 3
- 2
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:182 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
ذَٰلِكَبِمَاقَدَّمَتْأَيْدِيكُمْوَأَنَّٱللَّهَلَيْسَبِظَلَّامٍۢلِّلْعَبِيدِ
یہ ان کاموں کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھ آگے بھیجتے رہے ہیں اور خدا تو بندوں پر مطلق ظلم نہیں کرتا - 8:51 Al-Anfal یکساں الفاظ
ذَٰلِكَبِمَاقَدَّمَتْأَيْدِيكُمْوَأَنَّٱللَّهَلَيْسَبِظَلَّـٰمٍۢلِّلْعَبِيدِ
یہ ان (اعمال) کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں۔ اور یہ (جان رکھو) کہ خدا بندوں پر ظلم نہیں کرتا - 22:10 Al-Hajj الفاظ مختلف ہیں
ذَٰلِكَبِمَاقَدَّمَتْيَدَاكَوَأَنَّٱللَّهَلَيْسَبِظَلَّـٰمٍۢلِّلْعَبِيدِ
(اے سرکش) یہ اس (کفر) کی سزا ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور خدا اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں

