مشترک فقرہ
وَإِن يَرَوْا۟ كُلَّ ءَايَةٍۢ لَّا يُؤْمِنُوا۟
- 2
- 2
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:25 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
وَمِنْهُممَّنيَسْتَمِعُإِلَيْكَ ۖوَجَعَلْنَاعَلَىٰقُلُوبِهِمْأَكِنَّةًأَنيَفْقَهُوهُوَفِىٓءَاذَانِهِمْوَقْرًۭا ۚوَإِنيَرَوْا۟كُلَّءَايَةٍۢلَّايُؤْمِنُوا۟بِهَا ۚحَتَّىٰٓإِذَاجَآءُوكَيُجَـٰدِلُونَكَيَقُولُٱلَّذِينَكَفَرُوٓا۟إِنْهَـٰذَآإِلَّآأَسَـٰطِيرُٱلْأَوَّلِينَ
اور ان میں بعض ایسے ہیں کہ تمہاری (باتوں کی) طرف کان رکھتے ہیں۔ اور ہم نے ان کے دلوں پر تو پردے ڈال دیئے ہیں کہ ان کو سمجھ نہ سکیں اور کانوں میں ثقل پیدا کردیا ہے (کہ سن نہ سکیں) اور اگر یہ تمام نشانیاں بھی دیکھ لیں تب بھی ان پر ایمان نہ لائیں۔ یہاں تک کہ جب تمہارے پاس تم سے بحث کرنے کو آتے ہیں تو جو کافر ہیں کہتے ہیں یہ (قرآن) اور کچھ بھی نہیں صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں - 7:146 Al-A'raf یکساں الفاظ
سَأَصْرِفُعَنْءَايَـٰتِىَٱلَّذِينَيَتَكَبَّرُونَفِىٱلْأَرْضِبِغَيْرِٱلْحَقِّوَإِنيَرَوْا۟كُلَّءَايَةٍۢلَّايُؤْمِنُوا۟بِهَاوَإِنيَرَوْا۟سَبِيلَٱلرُّشْدِلَايَتَّخِذُوهُسَبِيلًۭاوَإِنيَرَوْا۟سَبِيلَٱلْغَىِّيَتَّخِذُوهُسَبِيلًۭا ۚذَٰلِكَبِأَنَّهُمْكَذَّبُوا۟بِـَٔايَـٰتِنَاوَكَانُوا۟عَنْهَاغَـٰفِلِينَ
جو لوگ زمین میں ناحق غرور کرتے ہیں ان کو اپنی آیتوں سے پھیر دوں گا۔ اگر یہ سب نشانیاں بھی دیکھ لیں تب بھی ان پر ایمان نہ لائیں اور اگر راستی کا رستہ دیکھیں تو اسے (اپنا) رستہ نہ بنائیں۔ اور اگر گمراہی کی راہ دیکھیں تو اسے رستہ بنالیں۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا اور ان سے غفلت کرتے رہے

