مشترک فقرہ
وَلَقَدِ ٱسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍۢ مِّن قَبْلِكَ
- 3
- 3
- 3
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:10 Al-An'am یکساں الفاظ
وَلَقَدِٱسْتُهْزِئَبِرُسُلٍۢمِّنقَبْلِكَفَحَاقَبِٱلَّذِينَسَخِرُوا۟مِنْهُممَّاكَانُوا۟بِهِۦيَسْتَهْزِءُونَ
اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں سو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو تمسخر کی سزا نے آگھیرا - 13:32 Ar-Ra'd اصل · یکساں الفاظ
وَلَقَدِٱسْتُهْزِئَبِرُسُلٍۢمِّنقَبْلِكَفَأَمْلَيْتُلِلَّذِينَكَفَرُوا۟ثُمَّأَخَذْتُهُمْ ۖفَكَيْفَكَانَعِقَابِ
اور تم سے پہلے بھی رسولوں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں تو ہم نے کافروں کو مہلت دی پھر پکڑ لیا۔ سو (دیکھ لو کہ) ہمارا عذاب کیسا تھا - 21:41 Al-Anbya یکساں الفاظ
وَلَقَدِٱسْتُهْزِئَبِرُسُلٍۢمِّنقَبْلِكَفَحَاقَبِٱلَّذِينَسَخِرُوا۟مِنْهُممَّاكَانُوا۟بِهِۦيَسْتَهْزِءُونَ
اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ استہزاء ہوتا رہا ہے تو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو اسی (عذاب) نے جس کی ہنسی اُڑاتے تھے آگھیرا

