مشترک فقرہ
أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم
- 8
- 3
- 7
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 6:6 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
أَلَمْيَرَوْا۟كَمْأَهْلَكْنَامِنقَبْلِهِممِّنقَرْنٍۢمَّكَّنَّـٰهُمْفِىٱلْأَرْضِمَالَمْنُمَكِّنلَّكُمْوَأَرْسَلْنَاٱلسَّمَآءَعَلَيْهِممِّدْرَارًۭاوَجَعَلْنَاٱلْأَنْهَـٰرَتَجْرِىمِنتَحْتِهِمْفَأَهْلَكْنَـٰهُمبِذُنُوبِهِمْوَأَنشَأْنَامِنۢبَعْدِهِمْقَرْنًاءَاخَرِينَ
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی امتوں کو ہلاک کر دیا جن کے پاؤں ملک میں ایسے جما دیئے تھے کہ تمہارے پاؤں بھی ایسے نہیں جمائے اور ان پر آسمان سے لگاتار مینہ برسایا اور نہریں بنا دیں جو ان کے (مکانوں کے) نیچے بہہ رہی تھیں پھر ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر دیا اور ان کے بعد اور امتیں پیدا کر دیں - 19:74 Maryam الفاظ مختلف ہیں
وَكَمْأَهْلَكْنَاقَبْلَهُممِّنقَرْنٍهُمْأَحْسَنُأَثَـٰثًۭاوَرِءْيًۭا
اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کردیں۔ وہ لوگ (ان سے) ٹھاٹھ اور نمود میں کہیں اچھے تھے - 19:98 Maryam الفاظ مختلف ہیں
وَكَمْأَهْلَكْنَاقَبْلَهُممِّنقَرْنٍهَلْتُحِسُّمِنْهُممِّنْأَحَدٍأَوْتَسْمَعُلَهُمْرِكْزًۢا
اور ہم نے اس سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کردیا ہے۔ بھلا تم ان میں سے کسی کو دیکھتے ہو یا (کہیں) ان کی بھنک سنتے ہو - 20:128 Taha الفاظ مختلف ہیں
أَفَلَمْيَهْدِلَهُمْكَمْأَهْلَكْنَاقَبْلَهُممِّنَٱلْقُرُونِيَمْشُونَفِىمَسَـٰكِنِهِمْ ۗإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍۢلِّأُو۟لِىٱلنُّهَىٰ
کیا یہ بات ان لوگوں کے لئے موجب ہدایت نہ ہوئی کہ ہم ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک کرچکے ہیں جن کے رہنے کے مقامات میں یہ چلتے پھرتے ہیں۔ عقل والوں کے لئے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں - 32:26 As-Sajdah یکساں الفاظ
أَوَلَمْيَهْدِلَهُمْكَمْأَهْلَكْنَامِنقَبْلِهِممِّنَٱلْقُرُونِيَمْشُونَفِىمَسَـٰكِنِهِمْ ۚإِنَّفِىذَٰلِكَلَـَٔايَـٰتٍ ۖأَفَلَايَسْمَعُونَ
کیا اُن کو اس (امر )سے ہدایت نہ ہوئی کہ ہم نے اُن سے پہلے بہت سی اُمتوں کو جن کے مقامات سکونت میں یہ چلتے پھرتے ہیں ہلاک کر دیا۔ بیشک اس میں نشانیاں ہیں۔ تو یہ سنتے کیوں نہیں - 36:31 Ya-Sin الفاظ مختلف ہیں
أَلَمْيَرَوْا۟كَمْأَهْلَكْنَاقَبْلَهُممِّنَٱلْقُرُونِأَنَّهُمْإِلَيْهِمْلَايَرْجِعُونَ
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک کردیا تھا اب وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے - 38:3 Sad یکساں الفاظ
كَمْأَهْلَكْنَامِنقَبْلِهِممِّنقَرْنٍۢفَنَادَوا۟وَّلَاتَحِينَمَنَاصٍۢ
ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کردیا تو وہ (عذاب کے وقت) لگے فریاد کرنے اور وہ رہائی کا وقت نہیں تھا - 50:36 Qaf الفاظ مختلف ہیں
وَكَمْأَهْلَكْنَاقَبْلَهُممِّنقَرْنٍهُمْأَشَدُّمِنْهُمبَطْشًۭافَنَقَّبُوا۟فِىٱلْبِلَـٰدِهَلْمِنمَّحِيصٍ
اور ہم نے ان سے پہلے کئی اُمتیں ہلاک کر ڈالیں۔ وہ ان سے قوت میں کہیں بڑھ کر تھے وہ شہروں میں گشت کرنے لگے۔ کیا کہیں بھاگنے کی جگہ ہے؟

