مشترک فقرہ
إِنَّآ أَرْسَلْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ بَشِيرًۭا وَنَذِيرًۭا ۖ
- 2
- 2
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:119 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
إِنَّآأَرْسَلْنَـٰكَبِٱلْحَقِّبَشِيرًۭاوَنَذِيرًۭا ۖوَلَاتُسْـَٔلُعَنْأَصْحَـٰبِٱلْجَحِيمِ
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو سچائی کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔ اور اہل دوزخ کے بارے میں تم سے کچھ پرسش نہیں ہوگی - 35:24 Fatir یکساں الفاظ
إِنَّآأَرْسَلْنَـٰكَبِٱلْحَقِّبَشِيرًۭاوَنَذِيرًۭا ۚوَإِنمِّنْأُمَّةٍإِلَّاخَلَافِيهَانَذِيرٌۭ
ہم نے تم کو حق کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے۔ اور کوئی اُمت نہیں مگر اس میں ہدایت کرنے والا گزر چکا ہے

