مشترک فقرہ
فَإِذَا قَضَىٰٓ أَمْرًۭا
- 4
- 1
- 4
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:117 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
بَدِيعُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۖوَإِذَاقَضَىٰٓأَمْرًۭافَإِنَّمَايَقُولُلَهُۥكُنفَيَكُونُ
(وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والاہے۔ جب کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے . - 3:47 Ali 'Imran الفاظ مختلف ہیں
قَالَتْرَبِّأَنَّىٰيَكُونُلِىوَلَدٌۭوَلَمْيَمْسَسْنِىبَشَرٌۭ ۖقَالَكَذَٰلِكِٱللَّهُيَخْلُقُمَايَشَآءُ ۚإِذَاقَضَىٰٓأَمْرًۭافَإِنَّمَايَقُولُلَهُۥكُنفَيَكُونُ
مریم نے کہا پروردگار میرے ہاں بچہ کیونکر ہوگا کہ کسی انسان نے مجھے ہاتھ تک تو لگایا نہیں فرمایا کہ خدا اسی طرح جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جب وہ کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے - 19:35 Maryam الفاظ مختلف ہیں
مَاكَانَلِلَّهِأَنيَتَّخِذَمِنوَلَدٍۢ ۖسُبْحَـٰنَهُۥٓ ۚإِذَاقَضَىٰٓأَمْرًۭافَإِنَّمَايَقُولُلَهُۥكُنفَيَكُونُ
خدا کو سزاوار نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے۔ وہ پاک ہے جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو یہی کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے - 40:68 Ghafir اصل · یکساں الفاظ
هُوَٱلَّذِىيُحْىِۦوَيُمِيتُ ۖفَإِذَاقَضَىٰٓأَمْرًۭافَإِنَّمَايَقُولُلَهُۥكُنفَيَكُونُ
وہی تو ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے۔ پھر جب وہ کوئی کام کرنا (اور کسی کو پیدا کرنا) چاہتا ہے تو اس سے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ جاتا ہے

