مشترک فقرہ
وَقَالُوا۟ ٱتَّخَذَ ٱلرَّحْمَـٰنُ وَلَدًۭا
- 3
- 1
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:116 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
وَقَالُوا۟ٱتَّخَذَٱللَّهُوَلَدًۭا ۗسُبْحَـٰنَهُۥ ۖبَللَّهُۥمَافِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِ ۖكُلٌّۭلَّهُۥقَـٰنِتُونَ
اور یہ لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ خدا اولاد رکھتا ہے۔ (نہیں) وہ پاک ہے، بلکہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، سب اسی کا ہے اور سب اس کے فرماں بردار ہیں - 19:88 Maryam اصل · یکساں الفاظ
وَقَالُوا۟ٱتَّخَذَٱلرَّحْمَـٰنُوَلَدًۭا
اور کہتے ہیں کہ خدا بیٹا رکھتا ہے - 21:26 Al-Anbya الفاظ مختلف ہیں
وَقَالُوا۟ٱتَّخَذَٱلرَّحْمَـٰنُوَلَدًۭا ۗسُبْحَـٰنَهُۥ ۚبَلْعِبَادٌۭمُّكْرَمُونَ
اور کہتے ہیں کہ خدا بیٹا رکھتا ہے۔ وہ پاک ہے (اس کے نہ بیٹا ہے نہ بیٹی) بلکہ (جن کو یہ لوگ اس کے بیٹے بیٹیاں سمجھتے ہیں) وہ اس کے عزت والے بندے ہیں

