مشترک فقرہ
مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ وَٱلْمُشْرِكِينَ
- 2
- 2
- 1
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 98:1 Al-Bayyinah اصل · یکساں الفاظ
لَمْيَكُنِٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنْأَهْلِٱلْكِتَـٰبِوَٱلْمُشْرِكِينَمُنفَكِّينَحَتَّىٰتَأْتِيَهُمُٱلْبَيِّنَةُ
جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی - 98:6 Al-Bayyinah یکساں الفاظ
إِنَّٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنْأَهْلِٱلْكِتَـٰبِوَٱلْمُشْرِكِينَفِىنَارِجَهَنَّمَخَـٰلِدِينَفِيهَآ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَهُمْشَرُّٱلْبَرِيَّةِ
جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں

