مشترک فقرہ
مِّنۢ بَعْدِ إِيمَـٰنِكُمْ
- 2
- 1
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:109 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَدَّكَثِيرٌۭمِّنْأَهْلِٱلْكِتَـٰبِلَوْيَرُدُّونَكُممِّنۢبَعْدِإِيمَـٰنِكُمْكُفَّارًاحَسَدًۭامِّنْعِندِأَنفُسِهِممِّنۢبَعْدِمَاتَبَيَّنَلَهُمُٱلْحَقُّ ۖفَٱعْفُوا۟وَٱصْفَحُوا۟حَتَّىٰيَأْتِىَٱللَّهُبِأَمْرِهِۦٓ ۗإِنَّٱللَّهَعَلَىٰكُلِّشَىْءٍۢقَدِيرٌۭ
بہت سے اہل کتاب اپنے دل کی جلن سے یہ چاہتے ہیں کہ ایمان لا چکنے کے بعد تم کو پھر کافر بنا دیں۔ حالانکہ ان پر حق ظاہر ہو چکا ہے۔ تو تم معاف کردو اور درگزر کرو۔ یہاں تک کہ خدا اپنا (دوسرا) حکم بھیجے۔ بے شک خدا ہر بات پر قادر ہے - 16:106 An-Nahl الفاظ مختلف ہیں
مَنكَفَرَبِٱللَّهِمِنۢبَعْدِإِيمَـٰنِهِۦٓإِلَّامَنْأُكْرِهَوَقَلْبُهُۥمُطْمَئِنٌّۢبِٱلْإِيمَـٰنِوَلَـٰكِنمَّنشَرَحَبِٱلْكُفْرِصَدْرًۭافَعَلَيْهِمْغَضَبٌۭمِّنَٱللَّهِوَلَهُمْعَذَابٌعَظِيمٌۭ
جو شخص ایمان لانے کے بعد خدا کے ساتھ کفر کرے وہ نہیں جو (کفر پر زبردستی) مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان کے ساتھ مطمئن ہو۔ بلکہ وہ جو (دل سے اور) دل کھول کر کفر کرے۔ تو ایسوں پر الله کا غضب ہے۔ اور ان کو بڑا سخت عذاب ہوگا

