مشترک فقرہ
وَإِن تَدْعُوهُمْ إِلَى ٱلْهُدَىٰ
- 2
- 2
- 1
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:193 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
وَإِنتَدْعُوهُمْإِلَىٱلْهُدَىٰلَايَتَّبِعُوكُمْ ۚسَوَآءٌعَلَيْكُمْأَدَعَوْتُمُوهُمْأَمْأَنتُمْصَـٰمِتُونَ
اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو تمہارا کہا نہ مانیں۔ تمہارے لیے برابر ہے کہ تم ان کو بلاؤ یا چپکے ہو رہو - 7:198 Al-A'raf یکساں الفاظ
وَإِنتَدْعُوهُمْإِلَىٱلْهُدَىٰلَايَسْمَعُوا۟ ۖوَتَرَىٰهُمْيَنظُرُونَإِلَيْكَوَهُمْلَايُبْصِرُونَ
اور اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو سن نہ سکیں اور تم انہیں دیکھتے ہو کہ (بہ ظاہر) آنکھیں کھولے تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں مگر (فی الواقع) کچھ نہیں دیکھتے

