مشترک فقرہ
وَلِلْكَـٰفِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌۭ
- 4
- 1
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:90 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
بِئْسَمَاٱشْتَرَوْا۟بِهِۦٓأَنفُسَهُمْأَنيَكْفُرُوا۟بِمَآأَنزَلَٱللَّهُبَغْيًاأَنيُنَزِّلَٱللَّهُمِنفَضْلِهِۦعَلَىٰمَنيَشَآءُمِنْعِبَادِهِۦ ۖفَبَآءُوبِغَضَبٍعَلَىٰغَضَبٍۢ ۚوَلِلْكَـٰفِرِينَعَذَابٌۭمُّهِينٌۭ
جس چیز کے بدلے انہوں نے اپنے تئیں بیچ ڈالا، وہ بہت بری ہے، یعنی اس جلن سے کہ خدا اپنے بندوں میں جس پر چاہتا ہے، اپنی مہربانی سے نازل فرماتا ہے۔ خدا کی نازل کی ہوئی کتاب سے کفر کرنے لگے تو وہ (اس کے) غضب بالائے غضب میں مبتلا ہو گئے۔ اور کافروں کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے - 2:104 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟لَاتَقُولُوا۟رَٰعِنَاوَقُولُوا۟ٱنظُرْنَاوَٱسْمَعُوا۟ ۗوَلِلْكَـٰفِرِينَعَذَابٌأَلِيمٌۭ
اے اہل ایمان! (گفتگو کے وقت پیغمبرِ خدا سے) راعنا نہ کہا کرو۔ انظرنا کہا کرو۔ اور خوب سن رکھو، اور کافروں کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے - 58:4 Al-Mujadila الفاظ مختلف ہیں
فَمَنلَّمْيَجِدْفَصِيَامُشَهْرَيْنِمُتَتَابِعَيْنِمِنقَبْلِأَنيَتَمَآسَّا ۖفَمَنلَّمْيَسْتَطِعْفَإِطْعَامُسِتِّينَمِسْكِينًۭا ۚذَٰلِكَلِتُؤْمِنُوا۟بِٱللَّهِوَرَسُولِهِۦ ۚوَتِلْكَحُدُودُٱللَّهِ ۗوَلِلْكَـٰفِرِينَعَذَابٌأَلِيمٌ
جس کو غلام نہ ملے وہ مجامعت سے پہلے متواتر دو مہینے کے روزے (رکھے) جس کو اس کا بھی مقدور نہ ہوا (اسے) ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا (چاہیئے)۔ یہ (حکم) اس لئے (ہے) کہ تم خدا اور اسکے رسول کے فرمانبردار ہوجاؤ۔ اور یہ خدا کی حدیں ہیں۔ اور نہ ماننے والوں کے لئے درد دینے والا عذاب ہے - 58:5 Al-Mujadila الفاظ مختلف ہیں
إِنَّٱلَّذِينَيُحَآدُّونَٱللَّهَوَرَسُولَهُۥكُبِتُوا۟كَمَاكُبِتَٱلَّذِينَمِنقَبْلِهِمْ ۚوَقَدْأَنزَلْنَآءَايَـٰتٍۭبَيِّنَـٰتٍۢ ۚوَلِلْكَـٰفِرِينَعَذَابٌۭمُّهِينٌۭ
جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ (اسی طرح) ذلیل کئے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے لوگ ذلیل کئے گئے تھے اور ہم نے صاف اور صریح آیتیں نازل کردی ہیں۔ جو نہیں مانتے ان کو ذلت کا عذاب ہوگا

