مشترک فقرہ
أَفَكُلَّمَا جَآءَكُمْ رَسُولٌۢ
- 2
- 1
- 1
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 2:87 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَلَقَدْءَاتَيْنَامُوسَىٱلْكِتَـٰبَوَقَفَّيْنَامِنۢبَعْدِهِۦبِٱلرُّسُلِ ۖوَءَاتَيْنَاعِيسَىٱبْنَمَرْيَمَٱلْبَيِّنَـٰتِوَأَيَّدْنَـٰهُبِرُوحِٱلْقُدُسِ ۗأَفَكُلَّمَاجَآءَكُمْرَسُولٌۢبِمَالَاتَهْوَىٰٓأَنفُسُكُمُٱسْتَكْبَرْتُمْفَفَرِيقًۭاكَذَّبْتُمْوَفَرِيقًۭاتَقْتُلُونَ
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عنایت کی اور ان کے پیچھے یکے بعد دیگرے پیغمبر بھیجتے رہے اور عیسیٰ بن مریم کو کھلے نشانات بخشے اور روح القدس (یعنی جبرئیل) سے ان کو مدد دی۔تو جب کوئی پیغمبر تمہارے پاس ایسی باتیں لے کر آئے، جن کو تمہارا جی نہیں چاہتا تھا، تو تم سرکش ہو جاتے رہے، اور ایک گروہ (انبیاء) کو تو جھٹلاتے رہے اور ایک گروہ کو قتل کرتے رہے - 2:100 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
أَوَكُلَّمَاعَـٰهَدُوا۟عَهْدًۭانَّبَذَهُۥفَرِيقٌۭمِّنْهُم ۚبَلْأَكْثَرُهُمْلَايُؤْمِنُونَ
ان لوگوں نے جب (خدا سے) عہد واثق کیا تو ان میں سے ایک فریق نے اس کو (کسی چیز کی طرح) پھینک دیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان میں اکثر بے ایمان ہیں

