مشترک فقرہ
وَلِلَّهِ مُلْكُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ
- 4
- 2
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 5:17 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
لَّقَدْكَفَرَٱلَّذِينَقَالُوٓا۟إِنَّٱللَّهَهُوَٱلْمَسِيحُٱبْنُمَرْيَمَ ۚقُلْفَمَنيَمْلِكُمِنَٱللَّهِشَيْـًٔاإِنْأَرَادَأَنيُهْلِكَٱلْمَسِيحَٱبْنَمَرْيَمَوَأُمَّهُۥوَمَنفِىٱلْأَرْضِجَمِيعًۭا ۗوَلِلَّهِمُلْكُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَمَابَيْنَهُمَا ۚيَخْلُقُمَايَشَآءُ ۚوَٱللَّهُعَلَىٰكُلِّشَىْءٍۢقَدِيرٌۭ
جو لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ عیسیٰ بن مریم خدا ہیں وہ بےشک کافر ہیں (ان سے) کہہ دو کہ اگر خدا عیسیٰ بن مریم کو اور ان کی والدہ کو اور جتنے لوگ زمین میں ہیں سب کو ہلاک کرنا چاہے تو اس کے آگے کس کی پیش چل سکتی ہے؟ اور آسمان اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر خدا ہی کی بادشاہی ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے - 5:18 Al-Ma'idah یکساں الفاظ
وَقَالَتِٱلْيَهُودُوَٱلنَّصَـٰرَىٰنَحْنُأَبْنَـٰٓؤُا۟ٱللَّهِوَأَحِبَّـٰٓؤُهُۥ ۚقُلْفَلِمَيُعَذِّبُكُمبِذُنُوبِكُم ۖبَلْأَنتُمبَشَرٌۭمِّمَّنْخَلَقَ ۚيَغْفِرُلِمَنيَشَآءُوَيُعَذِّبُمَنيَشَآءُ ۚوَلِلَّهِمُلْكُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَمَابَيْنَهُمَا ۖوَإِلَيْهِٱلْمَصِيرُ
اور یہود اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم خدا کے بیٹے اور اس کے پیارے ہیں کہو کہ پھر وہ تمہاری بداعمالیوں کے سبب تمھیں عذاب کیوں دیتا ہے (نہیں) بلکہ تم اس کی مخلوقات میں (دوسروں کی طرح کے) انسان ہو وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب دے اور آسمان زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر خدا ہی کی حکومت ہے اور (سب کو) اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے - 38:10 Sad الفاظ مختلف ہیں
أَمْلَهُممُّلْكُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَمَابَيْنَهُمَا ۖفَلْيَرْتَقُوا۟فِىٱلْأَسْبَـٰبِ
یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان (سب) پر ان ہی کی حکومت ہے۔ تو چاہیئے کہ رسیاں تان کر (آسمانوں) پر چڑھ جائیں - 43:85 Az-Zukhruf الفاظ مختلف ہیں
وَتَبَارَكَٱلَّذِىلَهُۥمُلْكُٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَمَابَيْنَهُمَاوَعِندَهُۥعِلْمُٱلسَّاعَةِوَإِلَيْهِتُرْجَعُونَ
اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے

