مشترک فقرہ
كَدَأْبِ ءَالِ فِرْعَوْنَ وَٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ
- 3
- 3
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:11 Ali 'Imran اصل · یکساں الفاظ
كَدَأْبِءَالِفِرْعَوْنَوَٱلَّذِينَمِنقَبْلِهِمْ ۚكَذَّبُوا۟بِـَٔايَـٰتِنَافَأَخَذَهُمُٱللَّهُبِذُنُوبِهِمْ ۗوَٱللَّهُشَدِيدُٱلْعِقَابِ
ان کا حال بھی فرعونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا سا ہوگا جنہوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی تھی تو خدا نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب (عذاب میں) پکڑ لیا تھا اور خدا سخت عذاب کرنے والا ہے - 8:52 Al-Anfal یکساں الفاظ
كَدَأْبِءَالِفِرْعَوْنَ ۙوَٱلَّذِينَمِنقَبْلِهِمْ ۚكَفَرُوا۟بِـَٔايَـٰتِٱللَّهِفَأَخَذَهُمُٱللَّهُبِذُنُوبِهِمْ ۗإِنَّٱللَّهَقَوِىٌّۭشَدِيدُٱلْعِقَابِ
جیسا حال فرعوینوں اور ان سے پہلے لوگوں کا (ہوا تھا ویسا ہی ان کا ہوا کہ) انہوں نے خدا کی آیتوں سے کفر کیا تو خدا نےان کے گناہوں کی سزا میں ان کو پکڑ لیا۔ بےشک خدا زبردست اور سخت عذاب دینے والا ہے - 8:54 Al-Anfal یکساں الفاظ
كَدَأْبِءَالِفِرْعَوْنَ ۙوَٱلَّذِينَمِنقَبْلِهِمْ ۚكَذَّبُوا۟بِـَٔايَـٰتِرَبِّهِمْفَأَهْلَكْنَـٰهُمبِذُنُوبِهِمْوَأَغْرَقْنَآءَالَفِرْعَوْنَ ۚوَكُلٌّۭكَانُوا۟ظَـٰلِمِينَ
جیسا حال فرعونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا (ہوا تھا ویسا ہی ان کا ہوا) انہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر ڈالا اور فرعونیوں کو ڈبو دیا۔ اور وہ سب ظالم تھے

