مشترک فقرہ
إِلَّا ٱلَّذِينَ تَابُوا۟
- 2
- 2
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:160 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
إِلَّاٱلَّذِينَتَابُوا۟وَأَصْلَحُوا۟وَبَيَّنُوا۟فَأُو۟لَـٰٓئِكَأَتُوبُعَلَيْهِمْ ۚوَأَنَاٱلتَّوَّابُٱلرَّحِيمُ
ہاں جو توبہ کرتے ہیں اور اپنی حالت درست کرلیتے اور (احکام الہیٰ کو) صاف صاف بیان کردیتے ہیں تو میں ان کے قصور معاف کردیتا ہوں اور میں بڑا معاف کرنے والا (اور) رحم والا ہوں - 3:89 Ali 'Imran یکساں الفاظ
إِلَّاٱلَّذِينَتَابُوا۟مِنۢبَعْدِذَٰلِكَوَأَصْلَحُوا۟فَإِنَّٱللَّهَغَفُورٌۭرَّحِيمٌ
ہاں جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور اپنی حالت درست کر لی تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

