مشترک فقرہ
فَبَدَّلَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ قَوْلًا
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 2:59 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
فَبَدَّلَٱلَّذِينَظَلَمُوا۟قَوْلًاغَيْرَٱلَّذِىقِيلَلَهُمْفَأَنزَلْنَاعَلَىٱلَّذِينَظَلَمُوا۟رِجْزًۭامِّنَٱلسَّمَآءِبِمَاكَانُوا۟يَفْسُقُونَ
تو جو ظالم تھے، انہوں نے اس لفظ کو، جس کا ان کو حکم دیا تھا، بدل کر اس کی جگہ اور لفظ کہنا شروع کیا، پس ہم نے (ان) ظالموں پر آسمان سے عذاب نازل کیا، کیونکہ نافرمانیاں کئے جاتے تھے - 7:162 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
فَبَدَّلَٱلَّذِينَظَلَمُوا۟مِنْهُمْقَوْلًاغَيْرَٱلَّذِىقِيلَلَهُمْفَأَرْسَلْنَاعَلَيْهِمْرِجْزًۭامِّنَٱلسَّمَآءِبِمَاكَانُوا۟يَظْلِمُونَ
مگر جو ان میں ظالم تھے انہوں نے اس لفظ کو جس کا ان کو حکم دیا گیا تھا بدل کر اس کی جگہ اور لفظ کہنا شروع کیا تو ہم نے ان پر آسمان سے عذاب بھیجا اس لیے کہ ظلم کرتے تھے

