مشترک فقرہ
إِنْ أَنتُمْ إِلَّا فِى ضَلَـٰلٍۢ مُّبِينٍۢ
- 2
- 1
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 36:47 Ya-Sin اصل · یکساں الفاظ
وَإِذَاقِيلَلَهُمْأَنفِقُوا۟مِمَّارَزَقَكُمُٱللَّهُقَالَٱلَّذِينَكَفَرُوا۟لِلَّذِينَءَامَنُوٓا۟أَنُطْعِمُمَنلَّوْيَشَآءُٱللَّهُأَطْعَمَهُۥٓإِنْأَنتُمْإِلَّافِىضَلَـٰلٍۢمُّبِينٍۢ
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو رزق خدا نے تم کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ تو کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ بھلا ہم ان لوگوں کو کھانا کھلائیں جن کو اگر خدا چاہتا تو خود کھلا دیتا۔ تم تو صریح غلطی میں ہو - 67:9 Al-Mulk الفاظ مختلف ہیں
قَالُوا۟بَلَىٰقَدْجَآءَنَانَذِيرٌۭفَكَذَّبْنَاوَقُلْنَامَانَزَّلَٱللَّهُمِنشَىْءٍإِنْأَنتُمْإِلَّافِىضَلَـٰلٍۢكَبِيرٍۢ
وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو

