مشترک فقرہ
إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍۢ فَخُورٍۢ
- 2
- 1
- 2
- 7
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 31:18 Luqman اصل · یکساں الفاظ
وَلَاتُصَعِّرْخَدَّكَلِلنَّاسِوَلَاتَمْشِفِىٱلْأَرْضِمَرَحًا ۖإِنَّٱللَّهَلَايُحِبُّكُلَّمُخْتَالٍۢفَخُورٍۢ
اور (ازراہ غرور) لوگوں سے گال نہ پھلانا اور زمین میں اکڑ کر نہ چلنا۔ کہ خدا کسی اترانے والے خود پسند کو پسند نہیں کرتا - 57:23 Al-Hadid الفاظ مختلف ہیں
لِّكَيْلَاتَأْسَوْا۟عَلَىٰمَافَاتَكُمْوَلَاتَفْرَحُوا۟بِمَآءَاتَىٰكُمْ ۗوَٱللَّهُلَايُحِبُّكُلَّمُخْتَالٍۢفَخُورٍ
تاکہ جو (مطلب) تم سے فوت ہوگیا ہو اس کا غم نہ کھایا کرو اور جو تم کو اس نے دیا ہو اس پر اترایا نہ کرو۔ اور خدا کسی اترانے اور شیخی بگھارنے والے کو دوست نہیں رکھتا

