مشترک فقرہ
لِيَكْفُرُوا۟ بِمَآ ءَاتَيْنَـٰهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا۟ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
- 3
- 2
- 3
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 16:55 An-Nahl اصل · یکساں الفاظ
لِيَكْفُرُوا۟بِمَآءَاتَيْنَـٰهُمْ ۚفَتَمَتَّعُوا۟ ۖفَسَوْفَتَعْلَمُونَ
تاکہ جو (نعمتیں) ہم نے ان کو عطا فرمائی ہیں ان کی ناشکری کریں تو (مشرکو) دنیا میں فائدے اٹھالو۔ عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہوجائے گا - 29:66 Al-'Ankabut الفاظ مختلف ہیں
لِيَكْفُرُوا۟بِمَآءَاتَيْنَـٰهُمْوَلِيَتَمَتَّعُوا۟ ۖفَسَوْفَيَعْلَمُونَ
تاکہ جو ہم نے اُن کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں اور فائدہ اٹھائیں (سو خیر) عنقریب اُن کو معلوم ہوجائے گا - 30:34 Ar-Rum یکساں الفاظ
لِيَكْفُرُوا۟بِمَآءَاتَيْنَـٰهُمْ ۚفَتَمَتَّعُوا۟فَسَوْفَتَعْلَمُونَ
تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں سو (خیر) فائدے اُٹھالو عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا

