مشترک فقرہ
فَيُصِيبُ بِهَا مَن يَشَآءُ
- 2
- 1
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 13:13 Ar-Ra'd اصل · یکساں الفاظ
وَيُسَبِّحُٱلرَّعْدُبِحَمْدِهِۦوَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُمِنْخِيفَتِهِۦوَيُرْسِلُٱلصَّوَٰعِقَفَيُصِيبُبِهَامَنيَشَآءُوَهُمْيُجَـٰدِلُونَفِىٱللَّهِوَهُوَشَدِيدُٱلْمِحَالِ
اور رعد اور فرشتے سب اس کے خوف سے اس کی تسبیح و تحمید کرتے رہتے ہیں اور وہی بجلیاں بھیجتا ہے پھر جس پر چاہتا ہے گرا بھی دیتا ہے اور وہ خدا کے بارے میں جھگڑتے ہیں۔ اور وہ بڑی قوت والا ہے - 24:43 An-Nur الفاظ مختلف ہیں
أَلَمْتَرَأَنَّٱللَّهَيُزْجِىسَحَابًۭاثُمَّيُؤَلِّفُبَيْنَهُۥثُمَّيَجْعَلُهُۥرُكَامًۭافَتَرَىٱلْوَدْقَيَخْرُجُمِنْخِلَـٰلِهِۦوَيُنَزِّلُمِنَٱلسَّمَآءِمِنجِبَالٍۢفِيهَامِنۢبَرَدٍۢفَيُصِيبُبِهِۦمَنيَشَآءُوَيَصْرِفُهُۥعَنمَّنيَشَآءُ ۖيَكَادُسَنَابَرْقِهِۦيَذْهَبُبِٱلْأَبْصَـٰرِ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا ہی بادلوں کو چلاتا ہے، اور ان کو آپس میں ملا دیتا ہے، پھر ان کو تہ بہ تہ کردیتا ہے، پھر تم دیکھتے ہو کہ بادل میں سے مینہ نکل (کر برس) رہا ہے اور آسمان میں جو (اولوں کے) پہاڑ ہیں، ان سے اولے نازل کرتا ہے تو جس پر چاہتا ہے اس کو برسا دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے ہٹا دیتا ہے۔ اور بادل میں جو بجلی ہوتی ہے اس کی چمک آنکھوں کو خیرہ کرکے بینائی کو اُچکے لئے جاتی ہے

