مشترک فقرہ
لَهُم مَّغْفِرَةٌۭ وَأَجْرٌۭ كَبِيرٌۭ
- 3
- 2
- 3
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 11:11 Hud اصل · یکساں الفاظ
إِلَّاٱلَّذِينَصَبَرُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِأُو۟لَـٰٓئِكَلَهُممَّغْفِرَةٌۭوَأَجْرٌۭكَبِيرٌۭ
ہاں جنہوں نے صبر کیا اور عمل نیک کئے۔ یہی ہیں جن کے لیے بخشش اور اجرعظیم ہے - 35:7 Fatir الفاظ مختلف ہیں
ٱلَّذِينَكَفَرُوا۟لَهُمْعَذَابٌۭشَدِيدٌۭ ۖوَٱلَّذِينَءَامَنُوا۟وَعَمِلُوا۟ٱلصَّـٰلِحَـٰتِلَهُممَّغْفِرَةٌۭوَأَجْرٌۭكَبِيرٌ
جہنوں نے کفر کیا ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے - 67:12 Al-Mulk یکساں الفاظ
إِنَّٱلَّذِينَيَخْشَوْنَرَبَّهُمبِٱلْغَيْبِلَهُممَّغْفِرَةٌۭوَأَجْرٌۭكَبِيرٌۭ
(اور) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے

