مشترک فقرہ
وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ وَكِيلٌۭ
- 2
- 2
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:102 Al-An'am یکساں الفاظ
ذَٰلِكُمُٱللَّهُرَبُّكُمْ ۖلَآإِلَـٰهَإِلَّاهُوَ ۖخَـٰلِقُكُلِّشَىْءٍۢفَٱعْبُدُوهُ ۚوَهُوَعَلَىٰكُلِّشَىْءٍۢوَكِيلٌۭ
یہی (اوصاف رکھنے والا) خدا تمہارا پروردگار ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) ہر چیز کا پیداکرنے والا (ہے) تو اسی کی عبادت کرو۔ اور وہ ہر چیز کا نگراں ہے - 39:62 Az-Zumar اصل · یکساں الفاظ
ٱللَّهُخَـٰلِقُكُلِّشَىْءٍۢ ۖوَهُوَعَلَىٰكُلِّشَىْءٍۢوَكِيلٌۭ
خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہر چیز کا نگراں ہے

