مشترک فقرہ
مَنْ أَنصَارِىٓ إِلَى ٱللَّهِ ۖ قَالَ ٱلْحَوَارِيُّونَ نَحْنُ أَنصَارُ ٱللَّهِ ۖ
- 2
- 2
- 2
- 9
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 3:52 Ali 'Imran یکساں الفاظ
۞ فَلَمَّآأَحَسَّعِيسَىٰمِنْهُمُٱلْكُفْرَقَالَمَنْأَنصَارِىٓإِلَىٱللَّهِ ۖقَالَٱلْحَوَارِيُّونَنَحْنُأَنصَارُٱللَّهِءَامَنَّابِٱللَّهِوَٱشْهَدْبِأَنَّامُسْلِمُونَ
جب عیسیٰؑ نے ان کی طرف سے نافرمانی اور (نیت قتل) دیکھی تو کہنے لگے کہ کوئی ہے جو خدا کا طرف دار اور میرا مددگار ہو حواری بولے کہ ہم خدا کے (طرفدار اور آپ کے) مددگار ہیں ہم خدا پر ایمان لائے اور آپ گواہ رہیں کہ ہم فرمانبردار ہیں - 61:14 As-Saf اصل · یکساں الفاظ
يَـٰٓأَيُّهَاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟كُونُوٓا۟أَنصَارَٱللَّهِكَمَاقَالَعِيسَىٱبْنُمَرْيَمَلِلْحَوَارِيِّـۧنَمَنْأَنصَارِىٓإِلَىٱللَّهِ ۖقَالَٱلْحَوَارِيُّونَنَحْنُأَنصَارُٱللَّهِ ۖفَـَٔامَنَتطَّآئِفَةٌۭمِّنۢبَنِىٓإِسْرَٰٓءِيلَوَكَفَرَتطَّآئِفَةٌۭ ۖفَأَيَّدْنَاٱلَّذِينَءَامَنُوا۟عَلَىٰعَدُوِّهِمْفَأَصْبَحُوا۟ظَـٰهِرِينَ
مومنو! خدا کے مددگار بن جاؤ جیسے عیسیٰ ابن مریم نے حواریوں سے کہا کہ بھلا کون ہیں جو خدا کی طرف (بلانے میں) میرے مددگار ہوں۔ حواریوں نے کہا کہ ہم خدا کے مددگار ہیں۔ تو بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ تو ایمان لے آیا اور ایک گروہ کافر رہا۔ آخر الامر ہم نے ایمان لانے والوں کو ان کے دشمنوں کے مقابلے میں مدد دی اور وہ غالب ہوگئے

