مشترک فقرہ
إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلتَّوَّٰبِينَ وَيُحِبُّ ٱلْمُتَطَهِّرِينَ
- 2
- 1
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:222 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَيَسْـَٔلُونَكَعَنِٱلْمَحِيضِ ۖقُلْهُوَأَذًۭىفَٱعْتَزِلُوا۟ٱلنِّسَآءَفِىٱلْمَحِيضِ ۖوَلَاتَقْرَبُوهُنَّحَتَّىٰيَطْهُرْنَ ۖفَإِذَاتَطَهَّرْنَفَأْتُوهُنَّمِنْحَيْثُأَمَرَكُمُٱللَّهُ ۚإِنَّٱللَّهَيُحِبُّٱلتَّوَّٰبِينَوَيُحِبُّٱلْمُتَطَهِّرِينَ
اور تم سے حیض کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ وہ تو نجاست ہے۔ سو ایام حیض میں عورتوں سے کنارہ کش رہو۔ اور جب تک پاک نہ ہوجائیں ان سے مقاربت نہ کرو۔ ہاں جب پاک ہوجائیں تو جس طریق سے خدا نے ارشاد فرمایا ہے ان کے پاس جاؤ۔ کچھ شک نہیں کہ خدا توبہ کرنے والوں اور پاک صاف رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے - 9:108 At-Tawbah الفاظ مختلف ہیں
لَاتَقُمْفِيهِأَبَدًۭا ۚلَّمَسْجِدٌأُسِّسَعَلَىٱلتَّقْوَىٰمِنْأَوَّلِيَوْمٍأَحَقُّأَنتَقُومَفِيهِ ۚفِيهِرِجَالٌۭيُحِبُّونَأَنيَتَطَهَّرُوا۟ ۚوَٱللَّهُيُحِبُّٱلْمُطَّهِّرِينَ
تم اس (مسجد) میں کبھی (جاکر) کھڑے بھی نہ ہونا۔ البتہ وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے اس قابل ہے کہ اس میں جایا (اور نماز پڑھایا) کرو۔ اس میں ایسے لوگ ہیں جو کہ پاک رہنے کو پسند کرتے ہیں۔ اور خدا پاک رہنے والوں کو ہی پسند کرتا ہے

