مشترک فقرہ
وَإِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ ۖ
- 2
- 1
- 2
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:163 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَإِلَـٰهُكُمْإِلَـٰهٌۭوَٰحِدٌۭ ۖلَّآإِلَـٰهَإِلَّاهُوَٱلرَّحْمَـٰنُٱلرَّحِيمُ
اور (لوگو) تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس بڑے مہربان (اور) رحم کرنے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں - 16:22 An-Nahl الفاظ مختلف ہیں
إِلَـٰهُكُمْإِلَـٰهٌۭوَٰحِدٌۭ ۚفَٱلَّذِينَلَايُؤْمِنُونَبِٱلْـَٔاخِرَةِقُلُوبُهُممُّنكِرَةٌۭوَهُممُّسْتَكْبِرُونَ
تمہارا معبود تو اکیلا خدا ہے۔ تو جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل انکار کر رہے ہیں اور وہ سرکش ہو رہے ہیں

