مشترک فقرہ
وَمَآ أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ
- 3
- 2
- 3
- 3
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- اصل کی لمبائی مختلف ہے
- 12:109 Yusuf الفاظ مختلف ہیں
وَمَآأَرْسَلْنَامِنقَبْلِكَإِلَّارِجَالًۭانُّوحِىٓإِلَيْهِممِّنْأَهْلِٱلْقُرَىٰٓ ۗأَفَلَمْيَسِيرُوا۟فِىٱلْأَرْضِفَيَنظُرُوا۟كَيْفَكَانَعَـٰقِبَةُٱلَّذِينَمِنقَبْلِهِمْ ۗوَلَدَارُٱلْـَٔاخِرَةِخَيْرٌۭلِّلَّذِينَٱتَّقَوْا۟ ۗأَفَلَاتَعْقِلُونَ
اور ہم نے تم سے پہلے بستیوں کے رہنے والوں میں سے مرد ہی بھیجے تھے جن کی طرف ہم وحی بھیجتے تھے۔ کیا ان لوگوں نے ملک میں سیر (وسیاحت) نہیں کی کہ دیکھ لیتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیا ہوا۔ اور متّقیوں کے لیے آخرت کا گھر بہت اچھا ہے۔ کیا تم سمجھتے نہیں؟ - 21:7 Al-Anbya اصل · یکساں الفاظ
وَمَآأَرْسَلْنَاقَبْلَكَإِلَّارِجَالًۭانُّوحِىٓإِلَيْهِمْ ۖفَسْـَٔلُوٓا۟أَهْلَٱلذِّكْرِإِنكُنتُمْلَاتَعْلَمُونَ
اور ہم نے تم سے پہلے مرد ہی (پیغمبر بنا کر) بھیجے جن کی طرف ہم وحی بھیجتے تھے۔ اگر تم نہیں جانتے تو جو یاد رکھتے ہیں ان سے پوچھ لو - 25:20 Al-Furqan یکساں الفاظ
وَمَآأَرْسَلْنَاقَبْلَكَمِنَٱلْمُرْسَلِينَإِلَّآإِنَّهُمْلَيَأْكُلُونَٱلطَّعَامَوَيَمْشُونَفِىٱلْأَسْوَاقِ ۗوَجَعَلْنَابَعْضَكُمْلِبَعْضٍۢفِتْنَةًأَتَصْبِرُونَ ۗوَكَانَرَبُّكَبَصِيرًۭا
اور ہم نے تم سے پہلے جتنے پیغمبر بھیجے ہیں سب کھانا کھاتے تھے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے۔ اور ہم نے تمہیں ایک دوسرے کے لئے آزمائش بنایا ہے۔ کیا تم صبر کرو گے۔ اور تمہارا پروردگار تو دیکھنے والا ہے

