مشترک فقرہ
إِلَّا ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ مِنْهُمْ
- 2
- 2
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:150 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
وَمِنْحَيْثُخَرَجْتَفَوَلِّوَجْهَكَشَطْرَٱلْمَسْجِدِٱلْحَرَامِ ۚوَحَيْثُمَاكُنتُمْفَوَلُّوا۟وُجُوهَكُمْشَطْرَهُۥلِئَلَّايَكُونَلِلنَّاسِعَلَيْكُمْحُجَّةٌإِلَّاٱلَّذِينَظَلَمُوا۟مِنْهُمْفَلَاتَخْشَوْهُمْوَٱخْشَوْنِىوَلِأُتِمَّنِعْمَتِىعَلَيْكُمْوَلَعَلَّكُمْتَهْتَدُونَ
اور تم جہاں سے نکلو، مسجدِ محترم کی طرف منہ (کرکے نماز پڑھا) کرو۔ اور مسلمانو، تم جہاں ہوا کرو، اسی (مسجد) کی طرف رخ کیا کرو۔ (یہ تاکید) اس لیے (کی گئی ہے) کہ لوگ تم کو کسی طرح کا الزام نہ دے سکیں۔ مگر ان میں سے جو ظالم ہیں، (وہ الزام دیں تو دیں) سو ان سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا۔ اور یہ بھی مقصود ہے کہ تم کو اپنی تمام نعمتیں بخشوں اور یہ بھی کہ تم راہِ راست پر چلو - 29:46 Al-'Ankabut یکساں الفاظ
۞ وَلَاتُجَـٰدِلُوٓا۟أَهْلَٱلْكِتَـٰبِإِلَّابِٱلَّتِىهِىَأَحْسَنُإِلَّاٱلَّذِينَظَلَمُوا۟مِنْهُمْ ۖوَقُولُوٓا۟ءَامَنَّابِٱلَّذِىٓأُنزِلَإِلَيْنَاوَأُنزِلَإِلَيْكُمْوَإِلَـٰهُنَاوَإِلَـٰهُكُمْوَٰحِدٌۭوَنَحْنُلَهُۥمُسْلِمُونَ
اور اہلِ کتاب سے جھگڑا نہ کرو مگر ایسے طریق سے کہ نہایت اچھا ہو۔ ہاں جو اُن میں سے بےانصافی کریں (اُن کے ساتھ اسی طرح مجادلہ کرو) اور کہہ دو کہ جو (کتاب) ہم پر اُتری اور جو (کتابیں) تم پر اُتریں ہم سب پر ایمان رکھتے ہیں اور ہمارا اور تمہارا معبود ایک ہی ہے اور ہم اُسی کے فرمانبردار ہیں

