مشترک فقرہ
وَمَا لَهُۥ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ مِنْ خَلَـٰقٍۢ
- 2
- 1
- 1
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 2:102 Al-Baqarah الفاظ مختلف ہیں
وَٱتَّبَعُوا۟مَاتَتْلُوا۟ٱلشَّيَـٰطِينُعَلَىٰمُلْكِسُلَيْمَـٰنَ ۖوَمَاكَفَرَسُلَيْمَـٰنُوَلَـٰكِنَّٱلشَّيَـٰطِينَكَفَرُوا۟يُعَلِّمُونَٱلنَّاسَٱلسِّحْرَوَمَآأُنزِلَعَلَىٱلْمَلَكَيْنِبِبَابِلَهَـٰرُوتَوَمَـٰرُوتَ ۚوَمَايُعَلِّمَانِمِنْأَحَدٍحَتَّىٰيَقُولَآإِنَّمَانَحْنُفِتْنَةٌۭفَلَاتَكْفُرْ ۖفَيَتَعَلَّمُونَمِنْهُمَامَايُفَرِّقُونَبِهِۦبَيْنَٱلْمَرْءِوَزَوْجِهِۦ ۚوَمَاهُمبِضَآرِّينَبِهِۦمِنْأَحَدٍإِلَّابِإِذْنِٱللَّهِ ۚوَيَتَعَلَّمُونَمَايَضُرُّهُمْوَلَايَنفَعُهُمْ ۚوَلَقَدْعَلِمُوا۟لَمَنِٱشْتَرَىٰهُمَالَهُۥفِىٱلْـَٔاخِرَةِمِنْخَلَـٰقٍۢ ۚوَلَبِئْسَمَاشَرَوْا۟بِهِۦٓأَنفُسَهُمْ ۚلَوْكَانُوا۟يَعْلَمُونَ
اور ان (ہزلیات) کے پیچھے لگ گئے جو سلیمان کے عہدِ سلطنت میں شیاطین پڑھا کرتے تھے اور سلیمان نے مطلق کفر کی بات نہیں کی، بلکہ شیطان ہی کفر کرتے تھے کہ لوگوں کو جادو سکھاتے تھے۔ اور ان باتوں کے بھی (پیچھے لگ گئے) جو شہر بابل میں دو فرشتوں (یعنی) ہاروت اور ماروت پر اتری تھیں۔ اور وہ دونوں کسی کو کچھ نہیں سکھاتے تھے، جب تک یہ نہ کہہ دیتے کہ ہم تو (ذریعہٴ) آزمائش ہیں۔ تم کفر میں نہ پڑو۔ غرض لوگ ان سے (ایسا) جادو سیکھتے، جس سے میاں بیوی میں جدائی ڈال دیں۔ اور خدا کے حکم کے سوا وہ اس (جادو) سے کسی کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے تھے۔ اور کچھ ایسے (منتر) سیکھتے جو ان کو نقصان ہی پہنچاتے اور فائدہ کچھ نہ دیتے۔ اور وہ جانتے تھے کہ جو شخص ایسی چیزوں (یعنی سحر اور منتر وغیرہ) کا خریدار ہوگا، اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں۔ اور جس چیز کے عوض انہوں نے اپنی جانوں کو بیچ ڈالا، وہ بری تھی۔ کاش وہ (اس بات کو) جانتے - 2:200 Al-Baqarah اصل · یکساں الفاظ
فَإِذَاقَضَيْتُممَّنَـٰسِكَكُمْفَٱذْكُرُوا۟ٱللَّهَكَذِكْرِكُمْءَابَآءَكُمْأَوْأَشَدَّذِكْرًۭا ۗفَمِنَٱلنَّاسِمَنيَقُولُرَبَّنَآءَاتِنَافِىٱلدُّنْيَاوَمَالَهُۥفِىٱلْـَٔاخِرَةِمِنْخَلَـٰقٍۢ
پھر جب حج کے تمام ارکان پورے کرچکو تو (منیٰ میں) خدا کو یاد کرو۔ جس طرح اپنے باپ دادا کو یاد کیا کرتے تھے بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بعض لوگ ایسے ہیں جو (خدا سے) التجا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو (جو دنیا ہے) دنیا ہی میں عنایت کر ایسے لوگوں کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں

