مشترک فقرہ
نَارَ جَهَنَّمَ خَـٰلِدًۭا فِيهَا ۚ ذَٰلِكَ
- 2
- 1
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 9:63 At-Tawbah اصل · یکساں الفاظ
أَلَمْيَعْلَمُوٓا۟أَنَّهُۥمَنيُحَادِدِٱللَّهَوَرَسُولَهُۥفَأَنَّلَهُۥنَارَجَهَنَّمَخَـٰلِدًۭافِيهَا ۚذَٰلِكَٱلْخِزْىُٱلْعَظِيمُ
کیا ان لوگوں کو معلوم نہیں کہ جو شخص خدا اور اس کے رسول سے مقابلہ کرتا ہے تو اس کے لیے جہنم کی آگ (تیار) ہے جس میں وہ ہمیشہ (جلتا) رہے گا۔ یہ بڑی رسوائی ہے - 98:6 Al-Bayyinah الفاظ مختلف ہیں
إِنَّٱلَّذِينَكَفَرُوا۟مِنْأَهْلِٱلْكِتَـٰبِوَٱلْمُشْرِكِينَفِىنَارِجَهَنَّمَخَـٰلِدِينَفِيهَآ ۚأُو۟لَـٰٓئِكَهُمْشَرُّٱلْبَرِيَّةِ
جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں

