مشترک فقرہ
يَأْتِكُمْ رُسُلٌۭ مِّنكُمْ يَقُصُّونَ عَلَيْكُمْ ءَايَـٰتِى
- 2
- 1
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:130 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
يَـٰمَعْشَرَٱلْجِنِّوَٱلْإِنسِأَلَمْيَأْتِكُمْرُسُلٌۭمِّنكُمْيَقُصُّونَعَلَيْكُمْءَايَـٰتِىوَيُنذِرُونَكُمْلِقَآءَيَوْمِكُمْهَـٰذَا ۚقَالُوا۟شَهِدْنَاعَلَىٰٓأَنفُسِنَا ۖوَغَرَّتْهُمُٱلْحَيَوٰةُٱلدُّنْيَاوَشَهِدُوا۟عَلَىٰٓأَنفُسِهِمْأَنَّهُمْكَانُوا۟كَـٰفِرِينَ
اے جنّوں اور انسانوں کی جماعت کیا تمہارے پاس تم ہی میں سے پیغمبر نہیں آتے رہے جو میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سناتے اور اس دن کے سامنے آموجود ہونے سے ڈراتے تھے وہ کہیں گے کہ (پروردگار) ہمیں اپنے گناہوں کا اقرار ہے ان لوگوں کو دنیاکی زندگی نے دھوکے میں ڈال رکھا تھا اور (اب) خود اپنے اوپر گواہی دی کہ کفر کرتے تھے - 7:35 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
يَـٰبَنِىٓءَادَمَإِمَّايَأْتِيَنَّكُمْرُسُلٌۭمِّنكُمْيَقُصُّونَعَلَيْكُمْءَايَـٰتِى ۙفَمَنِٱتَّقَىٰوَأَصْلَحَفَلَاخَوْفٌعَلَيْهِمْوَلَاهُمْيَحْزَنُونَ
اے نبی آدم! (ہم تم کو یہ نصیحت ہمیشہ کرتے رہے ہیں کہ) جب ہمارے پیغمبر تمہارے پاس آیا کریں اور ہماری آیتیں تم کو سنایا کریں (تو ان پر ایمان لایا کرو) کہ جو شخص (ان پر ایمان لا کر خدا سے) ڈرتا رہے گا اور اپنی حالت درست رکھے گا تو ایسے لوگوں کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے

