مشترک فقرہ
يَبْسُطُ ٱلرِّزْقَ لِمَن يَشَآءُ مِنْ عِبَادِهِۦ وَيَقْدِرُ ۖ
- 3
- 3
- 3
- 7
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 28:82 Al-Qasas اصل · یکساں الفاظ
وَأَصْبَحَٱلَّذِينَتَمَنَّوْا۟مَكَانَهُۥبِٱلْأَمْسِيَقُولُونَوَيْكَأَنَّٱللَّهَيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُمِنْعِبَادِهِۦوَيَقْدِرُ ۖلَوْلَآأَنمَّنَّٱللَّهُعَلَيْنَالَخَسَفَبِنَا ۖوَيْكَأَنَّهُۥلَايُفْلِحُٱلْكَـٰفِرُونَ
اور وہ لوگ جو کل اُس کے رتبے کی تمنا کرتے تھے صبح کو کہنے لگے ہائے شامت! خدا ہی تو اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اگر خدا ہم پر احسان نہ کرتا تو ہمیں بھی دھنسا دیتا۔ ہائے خرابی! کافر نجات نہیں پا سکتے - 29:62 Al-'Ankabut یکساں الفاظ
ٱللَّهُيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُمِنْعِبَادِهِۦوَيَقْدِرُلَهُۥٓ ۚإِنَّٱللَّهَبِكُلِّشَىْءٍعَلِيمٌۭ
خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے - 34:39 Saba یکساں الفاظ
قُلْإِنَّرَبِّىيَبْسُطُٱلرِّزْقَلِمَنيَشَآءُمِنْعِبَادِهِۦوَيَقْدِرُلَهُۥ ۚوَمَآأَنفَقْتُممِّنشَىْءٍۢفَهُوَيُخْلِفُهُۥ ۖوَهُوَخَيْرُٱلرَّٰزِقِينَ
کہہ دو کہ میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے اور تم جو چیز خرچ کرو گے وہ اس کا (تمہیں) عوض دے گا۔ اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

