مشترک فقرہ
لَا تَجْعَلْنَا مَعَ ٱلْقَوْمِ ٱلظَّـٰلِمِينَ
- 2
- 1
- 1
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:47 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
۞ وَإِذَاصُرِفَتْأَبْصَـٰرُهُمْتِلْقَآءَأَصْحَـٰبِٱلنَّارِقَالُوا۟رَبَّنَالَاتَجْعَلْنَامَعَٱلْقَوْمِٱلظَّـٰلِمِينَ
اور جب ان کی نگاہیں پلٹ کر اہل دوزخ کی طرف جائیں گی تو عرض کریں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجیو - 7:150 Al-A'raf الفاظ مختلف ہیں
وَلَمَّارَجَعَمُوسَىٰٓإِلَىٰقَوْمِهِۦغَضْبَـٰنَأَسِفًۭاقَالَبِئْسَمَاخَلَفْتُمُونِىمِنۢبَعْدِىٓ ۖأَعَجِلْتُمْأَمْرَرَبِّكُمْ ۖوَأَلْقَىٱلْأَلْوَاحَوَأَخَذَبِرَأْسِأَخِيهِيَجُرُّهُۥٓإِلَيْهِ ۚقَالَٱبْنَأُمَّإِنَّٱلْقَوْمَٱسْتَضْعَفُونِىوَكَادُوا۟يَقْتُلُونَنِىفَلَاتُشْمِتْبِىَٱلْأَعْدَآءَوَلَاتَجْعَلْنِىمَعَٱلْقَوْمِٱلظَّـٰلِمِينَ
اور جب موسیٰ اپنی قوم میں نہایت غصے اور افسوس کی حالت میں واپس آئے۔ تو کہنے لگے کہ تم نے میرے بعد بہت ہی بداطواری کی۔ کیا تم نے اپنے پروردگار کا حکم (یعنی میرا اپنے پاس آنا) جلد چاہا (یہ کہا) اور (شدت غضب سے تورات کی) تختیاں ڈال دیں اور اپنے بھائی کے سر (کے بالوں) کو پکڑ کر اپنی طرف کھینچنے لگے۔ انہوں نے کہا کہ بھائی جان لوگ تو مجھے کمزور سمجھتے تھے اور قریب تھا کہ قتل کردیں۔ تو ایسا کام نہ کیجیے کہ دشمن مجھ پر ہنسیں اور مجھے ظالم لوگوں میں مت ملایئے

