مشترک فقرہ
لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ
- 2
- 2
- 2
- 4
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 37:35 As-Saffat اصل · یکساں الفاظ
إِنَّهُمْكَانُوٓا۟إِذَاقِيلَلَهُمْلَآإِلَـٰهَإِلَّاٱللَّهُيَسْتَكْبِرُونَ
ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے - 47:19 Muhammad یکساں الفاظ
فَٱعْلَمْأَنَّهُۥلَآإِلَـٰهَإِلَّاٱللَّهُوَٱسْتَغْفِرْلِذَنۢبِكَوَلِلْمُؤْمِنِينَوَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ۗوَٱللَّهُيَعْلَمُمُتَقَلَّبَكُمْوَمَثْوَىٰكُمْ
پس جان رکھو کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور (اور) مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لئے بھی۔ اور خدا تم لوگوں کے چلنے پھرنے اور ٹھیرنے سے واقف ہے

