مشترک فقرہ
فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ
- 2
- 1
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 27:25 An-Naml اصل · یکساں الفاظ
أَلَّايَسْجُدُوا۟لِلَّهِٱلَّذِىيُخْرِجُٱلْخَبْءَفِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَيَعْلَمُمَاتُخْفُونَوَمَاتُعْلِنُونَ
(اور نہیں سمجھتے) کہ خدا کو آسمانوں اور زمین میں چھپی چیزوں کو ظاہر کردیتا اور تمہارے پوشیدہ اور ظاہر اعمال کو جانتا ہے کیوں سجدہ نہ کریں - 64:4 At-Taghabun الفاظ مختلف ہیں
يَعْلَمُمَافِىٱلسَّمَـٰوَٰتِوَٱلْأَرْضِوَيَعْلَمُمَاتُسِرُّونَوَمَاتُعْلِنُونَ ۚوَٱللَّهُعَلِيمٌۢبِذَاتِٱلصُّدُورِ
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو کھلم کھلا کرتے ہو اس سے بھی آگاہ ہے۔ اور خدا دل کے بھیدوں سے واقف ہے

