مشترک فقرہ
وَلَهُمْ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
- 2
- 1
- 2
- 5
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 5:33 Al-Ma'idah اصل · یکساں الفاظ
إِنَّمَاجَزَٰٓؤُا۟ٱلَّذِينَيُحَارِبُونَٱللَّهَوَرَسُولَهُۥوَيَسْعَوْنَفِىٱلْأَرْضِفَسَادًاأَنيُقَتَّلُوٓا۟أَوْيُصَلَّبُوٓا۟أَوْتُقَطَّعَأَيْدِيهِمْوَأَرْجُلُهُممِّنْخِلَـٰفٍأَوْيُنفَوْا۟مِنَٱلْأَرْضِ ۚذَٰلِكَلَهُمْخِزْىٌۭفِىٱلدُّنْيَا ۖوَلَهُمْفِىٱلْـَٔاخِرَةِعَذَابٌعَظِيمٌ
جو لوگ خدا اور اس کے رسول سے لڑائی کریں اور ملک میں فساد کرنے کو دوڑتے پھریں ان کی یہی سزا ہے کہ قتل کر دیئے جائیں یا سولی چڑھا دیئے جائیں یا ان کے ایک ایک طرف کے ہاتھ اور ایک ایک طرف کے پاؤں کاٹ دیئے جائیں یا ملک سے نکال دیئے جائیں یہ تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں ان کے لیے بڑا (بھاری) عذاب تیار ہے - 59:3 Al-Hashr الفاظ مختلف ہیں
وَلَوْلَآأَنكَتَبَٱللَّهُعَلَيْهِمُٱلْجَلَآءَلَعَذَّبَهُمْفِىٱلدُّنْيَا ۖوَلَهُمْفِىٱلْـَٔاخِرَةِعَذَابُٱلنَّارِ
اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے

