مشترک فقرہ
ٱلْفَوَٰحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ ۖ
- 2
- 2
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 6:151 Al-An'am اصل · یکساں الفاظ
۞ قُلْتَعَالَوْا۟أَتْلُمَاحَرَّمَرَبُّكُمْعَلَيْكُمْ ۖأَلَّاتُشْرِكُوا۟بِهِۦشَيْـًۭٔا ۖوَبِٱلْوَٰلِدَيْنِإِحْسَـٰنًۭا ۖوَلَاتَقْتُلُوٓا۟أَوْلَـٰدَكُممِّنْإِمْلَـٰقٍۢ ۖنَّحْنُنَرْزُقُكُمْوَإِيَّاهُمْ ۖوَلَاتَقْرَبُوا۟ٱلْفَوَٰحِشَمَاظَهَرَمِنْهَاوَمَابَطَنَ ۖوَلَاتَقْتُلُوا۟ٱلنَّفْسَٱلَّتِىحَرَّمَٱللَّهُإِلَّابِٱلْحَقِّ ۚذَٰلِكُمْوَصَّىٰكُمبِهِۦلَعَلَّكُمْتَعْقِلُونَ
کہہ کہ (لوگو) آؤ میں تمہیں وہ چیزیں پڑھ کر سناؤں جو تمہارے پروردگار نے تم پر حرام کر دی ہیں (ان کی نسبت اس نے اس طرح ارشاد فرمایا ہے) کہ کسی چیز کو خدا کا شریک نہ بنانا اور ماں باپ (سے بدسلوکی نہ کرنا بلکہ) سلوک کرتے رہنا اور ناداری (کے اندیشے) سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرنا کیونکہ تم کو اور ان کو ہم ہی رزق دیتے ہیں اور بےحیائی کے کام ظاہر ہوں یا پوشیدہ ان کے پاس نہ پھٹکنا اور کسی جان (والے) کو جس کے قتل کو خدا نے حرام کر دیا ہے قتل نہ کرنا مگر جائز طور پر (یعنی جس کا شریعت حکم دے) ان باتوں کا وہ تمہیں ارشاد فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو - 7:33 Al-A'raf یکساں الفاظ
قُلْإِنَّمَاحَرَّمَرَبِّىَٱلْفَوَٰحِشَمَاظَهَرَمِنْهَاوَمَابَطَنَوَٱلْإِثْمَوَٱلْبَغْىَبِغَيْرِٱلْحَقِّوَأَنتُشْرِكُوا۟بِٱللَّهِمَالَمْيُنَزِّلْبِهِۦسُلْطَـٰنًۭاوَأَنتَقُولُوا۟عَلَىٱللَّهِمَالَاتَعْلَمُونَ
کہہ دو کہ میرے پروردگار نے تو بےحیائی کی باتوں کو ظاہر ہوں یا پوشیدہ اور گناہ کو اور ناحق زیادتی کرنے کو حرام کیا ہے۔ اور اس کو بھی کہ تم کسی کو خدا کا شریک بناؤ جس کی اس نے کوئی سند نازل نہیں کی اور اس کو بھی کہ خدا کے بارے میں ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں کچھ علم نہیں

