مشترک فقرہ
إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ
- 2
- 2
- 2
- 6
تمام مقامات
- اصل جیسا
- اصل سے مختلف
- 7:194 Al-A'raf اصل · یکساں الفاظ
إِنَّٱلَّذِينَتَدْعُونَمِندُونِٱللَّهِعِبَادٌأَمْثَالُكُمْ ۖفَٱدْعُوهُمْفَلْيَسْتَجِيبُوا۟لَكُمْإِنكُنتُمْصَـٰدِقِينَ
(مشرکو) جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہی ہیں (اچھا) تم ان کو پکارو اگر سچے ہو تو چاہیئے کہ وہ تم کو جواب بھی دیں - 22:73 Al-Hajj یکساں الفاظ
يَـٰٓأَيُّهَاٱلنَّاسُضُرِبَمَثَلٌۭفَٱسْتَمِعُوا۟لَهُۥٓ ۚإِنَّٱلَّذِينَتَدْعُونَمِندُونِٱللَّهِلَنيَخْلُقُوا۟ذُبَابًۭاوَلَوِٱجْتَمَعُوا۟لَهُۥ ۖوَإِنيَسْلُبْهُمُٱلذُّبَابُشَيْـًۭٔالَّايَسْتَنقِذُوهُمِنْهُ ۚضَعُفَٱلطَّالِبُوَٱلْمَطْلُوبُ
لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں

